jani1
Chief Minister (5k+ posts)
زرداری کی مکاری۔
جس زمین پر کھڑے ہوکر جن لوگوں سے یہ مُخاطب تھا۔۔شاید یہ بھول گیا تھا کہ یہی وہ لوگ ہیں۔۔یہی وہ صُوبہ ہے جس نے پاکستان کی تاریخ میں سب سےپہلے غُلامی کی زنجیروں کو تھوڑا ہے۔۔یہ نہ تو آپ کے پیروں میں پڑے رہنے والے لاعلم ، انپڑھ و جاہلوں میں سے ہیں اور نہ اُن غُلاموں میں سے جو دھائیوں سے قبر میں پڑے ایک مُردے کو زندہ ہے زندہ ہےکے نعرے لگائیں۔۔
جی ہاں میرا اشارہ آصف زرداری کے خیبر پختون خواہ میں کھڑے ہو کر اُنہیں یہ سمجھانے کی کوشش کی طرف ہے کہ آپکا کپتان آپ کی قوم سے نہیں۔شرم سے ڈھوب مرو۔سیاست کو سیاست ہی رہنے دو۔ نسلی تعصُب کا اکھاڑہ مت بناو۔ مگر آپ اور کر بھی کیا سکتے ہیں آپ کے پاس بس یہی نسلی تعصُب ہی تو رہ گئی ہے اب ۔سیاست کرنےکو۔
اب آتے ہیں عمران خان کی قومیت کی طرف۔ پہلی بات تو یہ کہ اللہ کی نظر میں ہم میں وہ افضل ہے جس کے اعمال اور اخلاق اچھے ہیں۔ کسی قبیلے یا قوم کو کسی دوسرے پر فوقیت حاصل نہیں۔دوسری بات عمران خان کی قومیت ہی جاننی ہے تو پہلے پشتون تاریخ اُٹھا کر دیکھ لو۔دُنیا کی اور اس مُلک کی باقی اقوام کی طرح اُن میں بھی کئی قبائل ہیں۔ عمران خان کا قبیلہ نیازی ہے جو کہ ایک پشتون قبیلہ ہے۔
آخر میں کیا کسی کے کسی زبان کے بولنے نہ بولنے سے اُس کی رگوں میں دوڑنے والا خُون بدل جاتا ہے۔ کیا ہم انگریزوں کے مُلک میں رہ کر جب فرفر انگریزی بولنے لگتے ہیں تو ہم انگریز بن جاتے ہیں۔یا کوئی پنجابی ۔سندھی ۔ بلوچی وغیرہ باہر رہ کر یا باہر پرورش پا کر اگر اُن کی مادری زبان بولنا بھول جائیں تو اُن کی قومیت بدل جاتی ہے۔اس کا جواب نہیں ہی بنتا ہے۔
اس کا جواب نہیں بنتا ہے یا بلاول کی رگوں میں دوڑنے والا زرداری خون اگر اُسے بھٹو بنا سکتا ہے تو کسی پٹھان کو خان کیوں نہیں۔

Last edited: