زرداری کی آمد کے اثرات ظاہر ہونا شروع ہوگئے ہیں آج جمعہ کیلئے مسجد گیا۔۔نماز پڑھ کر فارغ ہوا تو میری جوتی چوری ہوگئی