زرداری کا پیر گاڑی پر پھونکیں مارتا رہا

ustadjejanab

Chief Minister (5k+ posts)
1101955918-1.jpg

1101955917-1.gif
 
Last edited by a moderator:

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Zardari sb ka PEER.

sabiq saddar bohut islami thay

is thread se bhi yehi wazeh hota hai
 

Bunna

Minister (2k+ posts)

اب اس قوم پر عذاب نہیں آئے گا تو کہاں آئے گا

صرف دس سال میں اس ملک کا حال کیا سے کیا ہو گیا
 

fnoman

Senator (1k+ posts)
What a Man, Rules like a boss and left like a boss. No one could do anything. Zardari won, Pakistanis lost!
 

JojoBubble

MPA (400+ posts)
Most hated person in Pakistan happens to become President against everyone's expectations .
I want this Peer's Number.
Nigga Gots some skills
 

aazad.mubassir

Minister (2k+ posts)
For Zardari’s security at Malik Riaz gifted house Lahore, 144 cops, 10 mobiles, 36 police officers

http://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2013-09-09&edition=ISL&id=588614_34090298



میاں صاحب اگر جیل گئے تو مجھے بھی ساتھ لے کر جائیں گے - زرداری صاحب
لگتا ہے زرداری صاحب کا پسندیدہ مشغلہ جیل جانا ہی ہے

بلاول حاؤس سے باہر دو مشکوک افراد گرفتار - خبر

جبکہ بلاول ۃاؤس کے اندر والے مشکوک صاحب کی بھر پور پروٹو کول سے حفاظت کی جا رہی ہے -
 
Last edited:

scholar

Chief Minister (5k+ posts)
یہ سالہ تو جھنڈے پر پھونکیں مار رہا ہے ۔۔ کہیں زرداری اور اب بڑے بھائی نے مل کر پاکستان بیچ ہی تو نہیں ڈالا
 

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)
مولانا ڈیزل کی تصویر کا دوسرا رخ۔
یہ ملا صاحبان ہمیشہ انہی حکمرانوں کی جیب میں ہوتے ہیں۔
اسلام کو طوایف بنایا ہے ان خنزیروں نے۔
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
کتنی شرمناک بات ہے اٹھارہ کروڑ آبادی والے اسلامی ملک کی صدارتی گاڑی پر لگے ہوے جھنڈے کو ایک پیر پھونکیں مر رہا ہے