Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
شاید سچ تو ہم کھبی نہ جان سکے کہ زرداری صاحب پاکستان واپس کیوں آئے ہے. آگر چہ پاکستان نے انڈین فلموں کو سنیما گھروں میں دکھانے کی اجازت دے دی ہے لیکن اسکا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ زرداری اپنی جوانی والے بزنس کرنے واپس آئے ہے
.
مجھے شک پڑ رہا ہے کہ زرداری شاید اپنے ہونہار بچوں کے گڈے گڑیا کی شادی کی تقریب میں شرکت کرنے آئے ہوں آگر چہ اکثر لوگ ایسے مذاق سمجھے گے لیکن ان کو معلوم نہیں ان غریبوں کے پاس یہیں چند گنے چنے خوشی کے لمحات ہوتے ہیں. آگر سچ میں کیسی گڈے گڑیا کی منگنی یا شادی میں شرکت کیلئے آرہے ہوں تو میری دعا ہے کہ سارے تقریبات احسن طریقے سے ہوں اور جہیز کے معاملے میں کوئی جھگڑا نہ ہو کیونکہ شادی تو ہو جائیگی لیکن پھر اٌس دلہن گڑیا کی ساری زندگی خراب گزرے گی. اور ایسا نہ ہو کہ کسی دن چولہا پھٹ جائے یا گڑیا گھریلوں ناچاقی کیوجہ سے خودکشی کرلے. میری زرداری صاحب سے اپیل ہے کے وہ دلہن گڑیا کی جہیز میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے. ہم شاید کھبی جان نہ سکے کہ گڑیا کی رخصتی پر بلاول صاحب خوش ہونگے یا روئے گے؟ بلاول صاحب گڑیا والوں کیطرف سے شرکت کرینگے یا گڈے والوں کیطرف سے؟ معلوم نہیں بلاول کو اتنے مشکل فیصلے کیوں کرنے پڑ رہے ہیں وہ بھی اتنی چھوٹی عمر میں. ابھی تو اس کے ٹام اینڈ جیری دیکھنے کے دن ہے اہ بیچارہ.
یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ زرداری صاحب گڑیا کی شادی میں نہیں آصفہ کی کتے یا بلی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کیلئے آئے ہوں. اب دیکھوں نا بجوں کے ان معصوم خوشیوں کیلئے زرداری صاحب نے سنیما کی ٹکٹس سے سوئس بنک کے تجوریوں تک کا جان لیوا سفر کیا ہے. اب آگر ادمی فارغ ہو اور اتنی لمبی چوڑی جائیداد اور کیش موجود ہو اور اسمیں بچوں کی چند معصوم خواہشیں پوری نہ کرسکے تو کیا فائدہ؟ کچھ لوگ مجھ سے اختلاف کرینگے کہ زرداری سندھ حکومت کی کارکردگی چیک کرنے یا حکومت ردوبدل کرنے آئے ہے تو ان سے گزارش ہے کہ موصوف نے وزیراعلی دبئی میں بیٹھ کر تبدیل کیا تھا
.
میں تو تہہ دل سے دعاگو ہو کہ گڑیا کی شادی ہو یا کتے کی سالگرہ سب خوش اسلوبی سے سرانجام پائے اور "بھاری صاحب" خیریت سے واپس چلا جائے اور وہاں سے اپنے معصوم بچوں کو غریبوں کی "خدمت" کرتا دیکھ سکے امین*

Last edited by a moderator: