زرداری نے کونسے 10 پی پی رہنماؤں کے خلاف بندے کھڑے نہ کرنیکا مطالبہ کیا؟

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)

مجے کی بات یہ ہے، کہ پیپلیئے پھر بھی ذلّت آمیز شکست سے دوچار ہونگے، کیونکہ
پٹواری حرامزادے، بھنگ مست ملنگ مجاور حرامزادوں کو کبھی بھی ووٹ نہیں دینگے، اور
بالکل ایسے ہی مجاور بھی پٹواریوں کو ووٹ نہیں ڈالتے،، تو گویا لمبڑ-1 والے حرامزادوں کا الفی کام نہیں کرنے والا
چوروں، ڈکیتوں، اور نوسر بازوں کے یہ مختلف گروہ بس لُوٹ مار میں ایک دوسرے کی سہولت کاری کرتے رہتے ہیں، لیکن
مر کر بھی ایک دوسرے کو ووٹ نہیں ڈالتے ۔ ۔ ۔

 

Nice2MU

President (40k+ posts)
او بھائی اگر پی پی پی کا کوئی بندہ پنجاب میں اکیلا بھی لڑے، تو کار جائینگے ۔۔
پی پی پی سے ایک نامعلوم فرد بھی الیکشن جیت جائیگا۔۔ زرداری کن ہواؤ میں اڑ رہا ہے؟

یہ حامد میر کا بھائی جو آج نگران وزیر بنا ہے یہ ایک مرتبہ لاہور سے کسی ضمنی انتخابات میں ہی پی ہی کی ٹکٹ پہ لڑا تھا صرف 400 ووٹ لیے تھے۔۔
 

Back
Top