زرداری نے آئی فون چوری کر لیا

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
295209761_593789688768483_9060432837148706756_n.jpg
 

Nice2MU

President (40k+ posts)

آصف زرداری میرے گھر سے جاتے وقت دو عدد آئی فون چُرا کر رفو چکر ہو گیا۔ چوھدری شجاعت

میرا نہیں خیال کہ یہ خبر سچ ہو۔۔۔ کیونکہ چودہری شجاعت کے پاس تو ابھی تک 3310 موبائل ہوگا۔۔۔ اس نے آئی فون کا کیا کرنا ہے۔۔

دوسرا زرداری اربوں کی چوریاں کرتا ہے۔۔۔ چند ہزار ہا لاکھوں کی چوریاں تو اسکا ڈرائیور بھی نہ کرے ۔۔
 

First Strike

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئ کہ 6 ارکان کو ووٹ ڈالنے سے روک دیگا

پانچ مخصوص نشتوں والے اور چھٹا زین قریشی

نا ممکن

یہ حامد میر جعفر افواہ اڑا رہا ہے
 

mughals

Chief Minister (5k+ posts)

آصف زرداری میرے گھر سے جاتے وقت دو عدد آئی فون چُرا کر رفو چکر ہو گیا۔ چوھدری شجاعت
Lol your mistake when you alllow such people.
Shujaat and zardari reason to destroy pakistan. Shia enmity towards our country
 

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Zardari tu beti ke susral jab jata ho ga tu us ki beti susralio se kehti ho gi bhai mera Choor Abba aa raha ha..apnay apnay saman ki khud hifazat karain.Main zama dar nahi ho gein..