Haidar Ali Shah
MPA (400+ posts)
ایک زرداری سب پر بھاری نے جھنگ میں ایک شاندار جلسی سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ " ہم بدصورت نہیں بلکہ بارش نے ہماری میک آپ اتار دی ہیں".
دبئی کے رہائشی زرداری صاحب نے مزید فرمایا کہ "ہم دیسی ہے اور یہ دیس ہم ہی چلا سکتے ہے". یہ بات کہتے ہوئے* اٌٍسے یاد آیا* کہ اٌسے آج رات ملک ریاض کی پرائیویٹ جہاز میں* دبئی جانا ہے.
*اکسفورڈ میں تین سال ضائع کرنے والے ادھے تیتر اور ادھے بٹیر نے کہا کہ" اس ملک میں شریفوں کیلئے علیحدہ قانون ہے اور غریبوں کیلئے علیحدہ ".
*یہ بات کرتے ہوئے وہ بھول گیا کہ کراچی میں سنیما کی بلیک ٹکٹ فروخت کرنے والا اٌس کا ڈیڈ آج پاکستان کا دوسرا امیرترین ادمی ہے اور اٍ سی قانون اور انصاف کیوجہ سے "عزت مند" بنا پھرتا ہے.
جلسی کے بعد پارٹی میٹنگ میں سب نے اپنی تاثرات کچھ یوں بیان کی.
"میرے خیال میں پنجاب اور پختونخواہ میں سندھ کی پچھلے دس سال کی ترقی کی سچی تصویر پیش کی جائی" فاتح سندھ شاہ جی نے یہ بات اپنی زیر تکمیل کتاب " اونگھنے سے پہلے" سے ایک اقتباس پیش کرتے ہوئے کہی کمرے میں بھنگ کی خوشبو پھیل گئی.
"ہمیں لوڈشیٹنگ سے ستائے ہوئے عوام کو لوڈشیٹنگ فری پاکستان کا تصور پیش کرکے الیکشن کمپین چلانے کی ضرورت ہے" راجہ پرویز اشرف نے ہرزاسرائی کی.
"مجھے یقین ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام* ہمیں ترقی کے نام پر ضرور ووٹ دے گی" یہ بات کرتے ہوئے یوسف گیلانی کو تھوڑی سے بھی نہیں* شرمائے.
"مجھے پنجاب میں الیکشن کمپین کا ہیڈ مقرر کیا جائے دیکھو میں کیسے شریفوں کی کرپشن کو عوام کے سامنے پیش کرتی ہو" یہ بات کرتے ہوئے لاڑکانہ کی شاہکار بھول گئی کہ سندھ عدالت اٌسے ڈائن سے بھی بدتر قرار دی چکی ہے.
شرجیل میمن نے منہ کھولا ہی تھا کہ زرداری صاحب نے کہا "ظالموں رٌلاؤ گے کیا"؟ کمرے میں سکوت چھا گیا.*
*زرداری صاحب نے بلاول کی طرف دیکھتے ہوئے کہا " مجھے لگتا ہے ایک اور بھٹو کو پارٹی اور ملک کے خاطر قربان ہونا پڑے گا".
بلاول اتنی گہری بات بالکل نہیں سمجھا اور ایک فلک شگاف اواز لگا کر کہا " تم کتنے بھٹو مارو گے ہر گھر سے بھٹو نکلے گا".
زارداری صاحب کے انکھوں سے آنسو بہنے لگے. لطیف کھوسہ نے اپنی چمکدار سر سے زرداری کے سارے فخریہ آنسو پونچھ ڈالے. جیالے لیڈر کھانے پر گدھ بن کر ٹوٹ پڑے.
اعتزاز حسن ایک کونے میں بیٹھے سوچ رہے تھےکہ* کیا زرداری سچ میں بلو کو قربان کرنے کا فیصلہ کر چکے ہے؟ کتنا عظیم ادمی ہے یہ اپنے سالے کو مسالا بنانے کے بعد بیوی کو شہید کر ڈالا اور اب بیٹے کو....... شاہ جی ٹیک لگا کر کھاتے ہوئے اچانک انکھیں بند کرکےٹرٹرانے لگے. بھنگ کا مزا لینے کیلئے خورشید شاہ اپنی ناک شاہ صاحب کے منہ پاس لے گئے تھے
Last edited by a moderator: