such bolo
Chief Minister (5k+ posts)
کیا پچھلے چار سال زرداری کی حکومت رہی ہے؟ کیا زرداری اس وقت وزیر اعظم یا صدر ہے؟ پھر زرداری کے آنے پر اتنا شورکیوں؟ اگر زرداری چور ہے, جو کہ ہے، تو اسکو سڑکوں پر گھسیٹنے کی باتیں کرنے والے کہاں مر گئے؟ اور پچھلے چار سالوں میں پاکستان کو زرداری کے بد سے بدتر بنانے والوں کا احتساب اور ان سے جان کب چھڑائی جائے گی؟
بد سے بدتر کی کہانی ملاحظہ کریں
قرضے زرداری دور سے زیادہ بلکہ ریکارڈ توڑ قرضے
قرضے لینے کی شرح سود زردداری دور حتی کے دیگر ممالک سے بھی بلند تر
ڈالر زرداری دور 98 اور آج 109
اسٹیل مل زرداری دور 40 فیصد پر چل رہی تھی آج پچھلے ڈیڑھ سال سے بند ہے مکمل
ریلوے پی آئ اے کے خسارے زرداری دور کے مقابلے میں کئی سو ارب بڑھ چکے
سرکلر ڈیبٹ جو زرداری دور میں 5 سال تک 450 ارب رہا۔۔۔وہ موجودہ حکومت نے ایک دفعہ ادا کردیا اور اب دوبارہ 500 ارب ہوچکا
زراعت زرداری دور میں مثبت اشاریے اور موجودہ حکومت منفی اشاریے جو تاریخ میں کبھی نہیں ہوا
بے روزگاری زرداری دور سے زیادہ
فلاپ اسکیموں کی ایک لمبی فہرست سستی روٹی، نوجوانوں کو قرضوں کی فراہمی، دانش اسکول، ٹیکسی اسکیم سب فلاپ
اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں زرداری دور سے زیادہ
سیلز ٹیکس کی شرح زرداری دور 16 فیصد نواز شریف دور 17 فیصد
پیٹرول کی عالمی مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ملکی تجارتی خسارہ جاری و ساری
ادارے جو کام نہیں کر رہے تھے آج بھی نہیں کر رہے۔ نیب ایف آئ اے، ایف بی آر الیکشن کمیشن۔۔۔وہی حالات وہی بد سے بدتر
جو ادارے نقصان دے رہے تھے آج بھی نقصان دے رہے ہیں۔۔۔کوئ بہتری کہیں نہیں
جو پولیس اینٹی کرپشن کی نااہلی تھی وہ آج بھی ہے
خارجہ پالیسی بد سے بدتر ہوچکی۔۔۔مودی سے یاری سب جانتے ہیں
فوج سے ٹکراو کی پالیسی زرداری کی بھی تھی اور میاں صاحب کی اس سے بڑھ کر ہے
پاکستان کی ایکسپورٹ زرداری دور سے بھی کم ترین سطح پر
بجلی کی پیداوار میں چار سال میں کوئ اضافہ نہیں
نندی پور سولر پاور جیسے منہگے اور سفید ہاتھی ناکام منصوبے
بڑے بڑے منہگے منصوبے جن میں شفافیت نہیں
موبائل کارڈ پر کٹنے والے پیسے جسے زرداری ٹیکس کہا جاتا تھا آج وہ ٹیکس پہلے سے زیادہ۔ آج اس ٹیکس کو شریفوں کا ٹیکس کیوں نہیں کہا جاتا
تو جناب بہتری کہاں آئی ہے؟
جسے بہتری کہا جا رہا ہے...اسمیں موجودہ حکومت کا کوئی کردار نہیں...یوریا کی قیمتیں، ڈی اے پی کی قیمتیں، پٹرول و گیس کی قیمتیں یہ سب عالمی سطح پرکم ہویں تو یہاں ہوئیں....سی پیک نا موجودہ حکومت کا منصوبہ تھا نا ہے...ہاں لوٹ مار کے لئے ایک تگڑی مرغی ہاتھ آی ہے
مختصر یہ کہ ن لیگیوں کا ڈیڈی زرادری واپس آرہا ہے اور بچوں کی حکومت تو جاری و ساری ہے۔۔۔زرداری نا صدر ہے نا وزیر اعظم۔۔۔جو کرتا دھرتا ہیں ان سے جان چھڑاو۔ زرداری کی انشورنس پالیسی نواز شریف ہے۔ جب تک انکی حکومت ہے زرداری آتا جاتا رہے گا اور سڑکوں پر صرف عوام کو گھسیٹا جائے گا۔

Last edited by a moderator: