ایک چور دوسرے چور کا احتساب کبھی نہیں چاہے گا، لیکن ہاں عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کے لیے ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیے جائیں گے۔ لیکن یہ تماشہ دیکھتے اب ہمیں دس سال ہونے کو ہیں۔ ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان کے نامی گرامی دنیا بھر میں مشہور چور لوٹیرے حکمران کون ہیں اور یہ کبھی بھی کرپشن کا خاتمہ نہیں چاہیں گے بلکہ کرپشن کے تحفظ کے لیے یہ سب اندر سے ملے ہوئے ہیں۔