Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی زرتاج گل نے بتایا کہ وہ 26 نومبر کو اسلام آباد پہنچ ہی نہیں پائیں لیکن اسلام آباد پولیس نے ان پر کمبل چوری اور رینجرز کے جوانوں کی شہادت کا مقدمہ درج کر لیا یہ سن کر وزیراعظم کے مشیر برائے قانون انصاف عقیل ملک کی ہنسی چھوٹ گئی لیکن پھر وہ سنبھل گئے
https://twitter.com/x/status/1879209075252318286 https://twitter.com/x/status/1879653409571381407
Last edited by a moderator: