زبیر صاحب کو ایسا انوکا درد ہے جس کا علاج کسی حکیم کے پاس نہیں- فردوس عاشق اعوان

Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
وہ کیا ہے کہ زبیر صاحب کا پیٹ کھا کھا کر بڑا ہو گیا ہے تو ایک دوست نے
مذاقا" کہیں کہ دیا ....ہاہا زبیر ! توبہ تم کہیں حاملہ تو نہیں؟ بس تب سے انہیں
وہم ہو گیا ہے کہ واقیع میں کہیں وہ حاملہ تو نہیں ہو گئے؟...روز سوچتے ہیں
وہ حرامی تھا کون؟
اب فردوس باجی! زبیر کو وہم ہو گیا ہے؟ جسکا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا؟
ہاں اگر اسکا کوئی علاج ہے تو وہ مبشر لقمان یا حریم شاہ کے پاس ضرور ہوگا .... ?