SAYDANWAR
Senator (1k+ posts)
ہمارے پڑوسی ملک کے نا جانے کتنے پڑہے لکھے وزیراعظم مودی جنہیں میں موزیکہوں تو کہیں بھلا لگے گا موصوف نے اپنے عاقلانہ بیانات پاکستان کے دریاؤں کے پانی کو خشک کرنے،پاکستان کو دنیا سے کاٹ کر اسے اکیلا کر چھوڑنے،چاہ بہار بندرگاہ کی ترقی اور اسکی مالی اعانت کر کے وصول کی گئی رقم میں سے چوری کئے گئے
زر کے عوض مسلسل پاکستان دشمنی بیانات دینے سے انکی تعلیمی وعلمی بصیرت کا بخوبی خاکہ بنا کر شخصیت شناسی کرسکتے ہیں۔
ہمیں ابآئندہ وقوع ہونے والے معاملات کی سختی سے نگرانی کرنا ہوگی کہ ترکمانستان افغانستان پاکستان سے ہوتی ہوئی گیس پائپ لائن جو فاضلکا انڈیا گیس کی ترسیل کریگی اس سے انڈیا کسی طور پر پاکستان سے زیادہ مالی فوائید نہ حاصل کرلے،اگر ایسا ہوا تو سیپیک پروجیکٹ کی آمدنی متاثر ہوگی اور یہ واگہ بارڈر سے انڈیا کے مال کی راہداری دینے جیسی اجازت کے مترادف ہوگا۔گویا پاکستان کی بقاء کے لئے زہر قاتل جیسا موزی اپنے بیانات میں زہر اگلتا ہے اسکی سزا یہ ہونی چاہئے کہ وہ بکواس کرتا رہے مگر سیپیک فعال اور ترکمان گیس لائن پاکستان کی ترقی میں انڈیا سے زیادہ مالی معاون ثابت رہے۔
پاکیو جاگ جاؤ اپنے دشمن ننہیال کوویسی زبان سے جواب دو جیسی زبان وہ پاکستان کیلئے استمعال کرتا ہے اتنے میٹھے نہ بنو کہ نگل جائے،پائپ لائن سے سستی گیس کی زیادتی انکےاوپر نیچے سےنکلنے لگے نقصان پاکستان اور اسکے حمائیتیوں کو ہوگا

Last edited by a moderator: