ریٹائرڈ فوجی افسر ثاقب منیر کا کم عمر بچی سے متعلق اخلاق سے گرا،گھٹیا ٹویٹ

10kakskjshdj.png

ریٹائرڈ فوجی افسر ثاقب منیر کی جانب سے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شہر بانو پر غیر اخلاقی جملے بازی اور گری ہوئی گفتگو کرنے پر سوشل میڈیا صارفین و صحافیوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر شہر بانو نامی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ نے شاہد آفریدی کےایک بیان پر ردعمل دیا اور کہا کہ ہم پاکستانی بھی عجیب قوم ہیں اس طرح کے لوگوں کو بھی ہیرو بنادیتے ہیں۔

شہر بانو کی اس تنقید پر کرنل ریٹائرڈ ثاقب منیر کے نام سے بنائے گئے ایک ویری فائیڈ ٹویٹر اکاؤنٹ سے انتہائی غیر اخلاقی اور گری ہوئی گفتگو سے بھرپور ردعمل سامنے آیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے سخت جواب دیا، کچھ صارفین نے تو اس پوسٹ پر ایکس انتظامیہ سے بھی ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1771231296632521078
صحافی اکبر باجوہ نے کرنل ثاقب منیر سے سوال کیا کہ آپ کا تعلق کس یونٹ سے تھا؟ یہ بتا کر ہمارا تجسس ختم کردیں۔

https://twitter.com/x/status/1771428164079603919
احمد وڑائچ نے کہا ان لوگوں کی بچوں کے بارے میں سوچ چیک کریں، یہ حیوان کی شکل میں دندناتے انسان ہیں جنہیں نا دین ، مذہب کا پاس ہے نا اخلاقیات کا ، یہ کرم ارض کی گھٹیا ترین مخلوق ہے۔

https://twitter.com/x/status/1771422105042854271
محمد جنید نے طنزیہ انداز اپناتے ہوئے کہا کہ کرنل صاحب نے اپنے فوجی کمیشن اور حب الوطنی کا حق ادا کردیا۔

https://twitter.com/x/status/1771420888363057646
سید محمد افان ہاشمی نے اس بیان کو شیئر کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر کو مخاطب کیا اور کہا کہ مجھے یقین ہے آپ کو یہ پڑھ کر فخر محسوس ہورہا ہوگا، تشویشناک بات یہ ہے کہ ایسا انسان اتنے اوپروالے عہدے تک پہنچ کیسے گیا۔

https://twitter.com/x/status/1771510164534730770
حسان بخاری نے کہا کہ یہ یقین کرنا مشکل ہے کہ ایسا شخص فوج میں کرنل کے عہدے تک پہنچ گیا، ہوسکتا ہے کہ یہ کوئی میٹرک فیل کرنل کا روپ دھار کر ٹرولنگ کررہا ہو، مگر جب میں ملک کے بڑے بڑے عہدوں پر براجمان لوگوں کو دیکھتا ہوں تو مجھے کوئی حیرانی نہیں ہوتی۔

https://twitter.com/x/status/1771488876432871675
ایک صارف نے کہا کہ ایک ریٹائرڈ کرنل کی ایک بچی سے متعلق گفتگو دیکھیں، لگتا ہے کہ ان کے گھر میں ماں، بیوی، بہن اور بیٹی کے بارے میں ایسا تبصرہ معمول کی بات ہے۔

https://twitter.com/x/status/1771385453406781940
فیض محمود نے ایکس کو اس پوسٹ پر ٹیگ کرتے ہوئے ایکشن لینے کا مطالبہ کیا۔

https://twitter.com/x/status/1771516536836026548
ذوہیب خان نے کہا کہ سیاسی مخالفت میں جب شعور مرجائے تو انسان و حیوان میں فرق ختم ہوجاتا ہے، نام کے ساتھ ریٹائرڈ آفیسر لکھنے سے ذہنی پستی کی عکاسی ختم نہیں ہوتی۔

https://twitter.com/x/status/1771500606353465576
 
Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Balay da rubber nahi —- Asli wala ais Dalay Beghairat Kanjar di —- choti noo du —- Ay Beghairat Phouji kisi Batsman day gunah da nateeja ay 😡

Azpir

MPA (400+ posts)

Is badikhlaq gandu ki training be wahan e hoi ha jahan yeh aurton ka nanga kar k unke mardo se press conferences karwatay han. Is ki apni baiti pata nahi kitno se thukwati ho gi is liyay is dalay ko sharam nahi. Bahn ka lora.
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
I have bashed this kanjar on X.How did this low IQ duffer become a colonel?.Do they teach them foul language and uncivilised manners in the army?.