رینجرز زندہ باد

UniFaithDici

Senator (1k+ posts)
دھشت گرد مافیا پر رینجرزکے تابڑ توڑچھاپے

Rangers.jpg

ملک کو پچھلے تین دھائیوں میں مہاجریت کے نام پر شدید نقصان پہنچانے والی انڈین متحدہ مافیا ایم کیو ایم پر رینجرز کے تابڑ توڑ چھاپوں کا
سلسلہ جاری ہے۔

انڈین متحدہ مافیا کے ساتھ ساتھ سنی تحریک، پیپلز پارٹی اور کئی دوسری کلعدم تنظیموں کے دھشتگردوں کی گرفتاریوں کا عمل بھی زور پر ہے۔

پاکستانی عوام نے سکون کا سانس لیا، اللہ رینجرز اور پاکستان آرمی کے جوانوں کو ملک اور قوم کو ان بدترین دھشتگردوں سے مکمل پاک کرنے میں ہر ممکن کامیابی سے دوچار کرے۔ پاکستانی عوام آپ سے محبت کرتی ہے۔

را کے تربیت یافتہ لوگ دھائِوں خود کو میاجر کہ کر پاکستانی عوام کی قتل و غارت میں مصروف رہے، پولیس افسران کے قتل کئے گئے، فوجیوں کو بدتریں دھشت گردی کا نشانہ بنایا اور تین سو سےزائد افسران کو شہید کیا گیا۔

ان را کے تربیت یافتہ مہاجروں کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں بلکہ ان کا مسلمان ہونا بھی مشکوک ہے۔

انہیں لٹکادیں اور ایسی سزا دیں کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں۔

pic-02.jpg

news-01.gif

news-02.gif

news-03.gif
 
Last edited:

Bunna

Minister (2k+ posts)
جب بھی رینجرز چھاپے مارتی ہے ٹارگیٹ کلنگ کم ہو جاتی ہے

ایک سائنسدان نے ایک تجربہ کے دوران ایک مینڈک کی ایک ٹانگ توڑ کرزور سے چیخ کر اور ٹیبل بجا کر اسکو چلنے پر مجھبور کیا تو وہ لنگڑا لنگڑا کر چلنے لگا

اس سائنسدان نے مینڈک کی دوسری ٹانگ بھی توڑ کرپھر زور سے چیخ کر اور ٹیبل بجا کر اسکو چلنے پر مجھبور کیا تو مینڈک چل نہیں سکا

جس پر سائنسدان نے یہ نتیجہ نکالا کے مینڈک کی ایک تانگ توڑنے سے اسکی قوت سماعت کم ہو جاتی جبکے دونوں ٹانگیں توڑنے سے اسکی سننے کی طاقت بلکل ختم ہو جاتی ہے

اب ٹارگیٹ کلنگ کم ہو گئی ہے تواس کی وجہ کیا ہو سکتی ہے
شاید مہوش ٹارگٹ کلر اس پر کچھ روشنی ڈال سکے
 
الطاف حسین اور مافیا کی پاکستان میں کوئی جگہہ نہیں ان کی دونوں ٹانگیں توڑ کر ہندوستان مودی کو تحفہ میں دینی چاھئیں
 
Bunna

Minister (2k+ posts)

الطاف حسین اور مافیا کی پاکستان میں کوئی جگہہ نہیں ان کی دونوں ٹانگیں توڑ کر ہندوستان مودی کو تحفہ میں دینی چاھئیں

ویسے ہی پوچھ رہا ہوں آپ کا تعلق کس پارٹی سے ہے

الطاف حسین مشرف کا خاص کارندہ تھا
الطاف حسین نواز شریف کا بھی دوست رہ چکا ہے
الطاف حیسن زرداری کے بھی یار ہے

ا بھی تک فوج، پی پی اور پی ایم ل نے ہی حکومت کی ہے پاکستان پر

ان تینوں نے اسکو انڈیا کیوں نہیں بھیجا
 
yahya.khan

Minister (2k+ posts)
رینجر کا کام قابل ا تعریف
مگر یہ بات اپنی جگہ ایک حقیقت ہے کہ اگر رینجرز پہلے سے اپنا کام سہی کرتی تو نوبت یہاں تک پوھنچتی ہی نہیں

اگر صرف لوگوں کا دانہ پانی بند کر دیا جاتا تو بھی حالات اتنے نہ بگڑتے
 
SpIDeR.

bhai pahlye sai mtlb kiya murad hai ap ki.... ap tu jamhoriyt k bhut talbgar ho or jamhoriyat main civil idary active hoty or internal security bhi inhi civil nai sambhalni hoti hai... ranjer pahlye kasy ker skti thi ab jab k ap ki civil govt nai permission di (jasiye bhi di hai dandy k zor py ya apni merzi sai) to result ap k samny hai.. jis k tareef ap nai khud ker di hai.
 
M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
جنرل راحیل شریف کے اب تک کے اقدامات کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ وہ ادھورا کام چھوڑنے کا عادی نہیں، اسی لئے اس نے صرف شمالی وزیرستان میں کتا مار آپریشن پر اکتفا نہیں کیا بلکہ کراچی میں بھی کتوں کا صفایا کرنے کا عزم کرلیا، اور اگر جنرل راحیل شریف اسی طرح ڈٹے رہے تو انشاء اللہ بہت جلد پاکستان میں امن ہی امن ہوگا۔
 
kkkkk

Minister (2k+ posts)
What I do not understand is that while Baloch have been taking money openly from India and others and have been openly fighting our army, they still remain Angry Baloch but Urdu Speaking become traitor,though they deny any link with India! Why? These angry Baloch have been killing army offices and solrdiers, at least one to five a week for decades. MQM has only talked. What is happening? What is right and what is wrong.
 
This has been proved that MQM had strong limks with BLA. Indian MQM ordered several times weapons from BLA terrorists. Both MQM and BLA are funded by Indian RAW. BLA is just few thousands and from them many many has thrown weapons and now they are looking for RAW terrorists to shoot their heads.

MQM died. Altaf will die soon. This RAW party is Yateem now and Pakistanis will bring them to real justice.
 
Back
Top