ریلوے ڈرائیور ایسے ہو نے چاہئیں

coolpashtoon

Politcal Worker (100+ posts)
Re: ریلوے کے ڈرائیور ایسے ہو نے چاہیے۔

Mein to kehta hoon Pakistan mein drivers ko Saad rafique ko train k agay bandhna chiyeh.
 

dildar

MPA (400+ posts)
Re: ریلوے کے ڈرائیور ایسے ہو نے چاہیے۔

پرانی سائلنٹ فلمز واقعی بولتی تھیں اور آجکل کے کامیڈین خاموش رہیں تو بہتر
 

459zaman

Banned
Re: ریلوے کے ڈرائیور ایسے ہو نے چاہیے۔

or hamari han train driver se leker qume qiyedat sab asehi hai ......mager afreen hai awam per pher bhi in hi ki gulami kare gai

اے اقبال تیرا خواب کچھ یوں شرمندہ ہے ایک بھٹو زندہ ھے،دوسرا شیر درندہ ہے اور تبدیلی والو نے چار مہینے ناچ گانے کے بعد چار ماہ کے بعد ایک ایک وزیر نے ساڑھے اٹھ لاکھ روپے جیب میں رکھے اور عزت کیساتھ اسمبلی میں بیٹھ گےؑ۔تبدیلی اگیؑ الطاف گلی گلی میں فساد اور تازہ کرنے والے ھے۔ اور عوام پھر بھی