ھمارے ایک ایماندار رشتے دار سیکشن آفیسر تھے۔ ایک بار ان کی ڈیوٹی ریلوے ورکشاپ مغل پورھ میں لگ گئ۔ انھوں نے نوٹ کیا کہ وھاں کام کرنے والے جاتے ھوے پرزے چوری کر کے مارکیٹ میں بیچ دیتے ھیں لھذا اگلے دن سے وھ خود گیٹ پر کھڑے ھوگئے اور ھر ملازم یا مکینک کی تلاشی لے کر اس کی جیب یا نیفے سے کوی نا کوی سپئیر پارٹس نکالتے جاتے اور اس کو سرزنش کرتے جاتے کچھ اور لوگ بھی انکے مددگار بن گئے اور دیکھتے ھی دیکھتے ریلوے ورکشاپ بھت اچھا کام کرنے لگ گئ انجن بروقت ٹھیک کر کے شیڈ سے نکالے جانے لگے جس سے ٹرینوں کی آمدورفت اور ورکشاپ کے خسارے پر قابو ھو گیا تھا۔ایک ایماندار بندھ بھی کافی کچھ کر سکتا

کیونکہ ورکشاپ میں بھت بڑے گپھلے نھیں ھو سکتے بس مکینک کی سطح کے لوگ سپئیر پارٹس چوری کرتے ھین۔ بڑے فراڈ کک بیکس ھوتے ھیں جیسے اربوں کے لوکو موٹوز کی خریداری کے وقت بیس کروڑ کا انجن چالیس کرور میں خرید لیا جاے کمپنی کو پوری رقم ملتی ھے اور ایکسٹرا گھوم پھر کر سیکرٹری اور وزیر کے اکاونٹ میں۔Heerat hai kai app kai rishtaydar to OSD nahin banaya gaya ya tranfer nahin howay.
Warna Pakistan mein imandari ki saaza tou bughutni parti hai.
baloor ny itna nuksaaan pohchaya tha k ab ye thora sa bhi faida karyga tu chiickh cikh kar bataye gaaa khawaja sira rafiq ki ulaaaad
norrry is tarha ki wardaat k mahir loooog hain mahnaat kissi aur ki faida khud kooo
You need to see a doctor asap. you are burning inside really bad. I think you have same problem like your leader who is only good at Bak Bak Bak and doing Bakwas all the time.
I can bet with you that Saad Rafique is much better person than your stupid leader who was sitting on General Musharraf laps along with his wife Jamaima begging him to make him prime minister but same time Saad Rafique was facing miltary torture for not accepting military rule.

کیونکہ ورکشاپ میں بھت بڑے گپھلے نھیں ھو سکتے بس مکینک کی سطح کے لوگ سپئیر پارٹس چوری کرتے ھین۔ بڑے فراڈ کک بیکس ھوتے ھیں جیسے اربوں کے لوکو موٹوز کی خریداری کے وقت بیس کروڑ کا انجن چالیس کرور میں خرید لیا جاے کمپنی کو پوری رقم ملتی ھے اور ایکسٹرا گھوم پھر کر سیکرٹری اور وزیر کے اکاونٹ میں۔
ان صاحب کا اپنا گھر نھیں ھے کراے کے گھر میں عمر گزری اور وفات ھوی۔ کار خرید نھیں سکتے تھے اور موٹرسائیکل پسند نھیں تھی اس لیے پیدل چلتے تھے ٹرین پر سفر کرنے مین انھیں جتنے کلومیٹر فری ملتے تھے وھ لیتے تھے باقی کرایہ جیب سے بھر دیتے۔
حیرت کی بات بتاوں کہ ریلوے ملازمین ان کی شرم رکھتے تھے اور ان کے آگے نھیں بولتے تھے