ریحان زیب کے قتل کے بعد غریدہ فاروقی نے پروپیگنڈا کمپین لانچ کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


غریدہ فاروقی ریحان زیب قتل پر گمراہ کر رہی ہیں،، ابھی قتل ہوئے صرف 2 گھنٹے ہوئے،، انہوں نے گرافکس سے بنا پوسٹر اور مسخ ترین حقائق گڑھ لیے،،، ایک مرتبہ پھر ارشد شریف اور ظل شاہ کی طرز پر اس قتل کو تحریک انصاف پر ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1752678175300268198
تحریک انصاف نے کسی گل داد کو ٹکٹ نہیں دیا بلکہ گل ظفر خان کو ٹکٹ دیا ہے جو تحریک انصاف کا پرانا ورکر ہے اور نومئی کے بعد بھی تمام تر دباؤ کے باوجود عمران خان کیساتھ کھڑا رہا۔اسکے گھر پولیس نے متعدد بار چھاپے مارے، اسے گرفتار کیا گیا اور اسے ہراساں کیا گیا لیکن وہ ثابت قدم رہا۔

گل ظفر خان کی اتنی حیثیت ہی نہیں ہے کہ وہ 160 ملین دے سکے۔یادرہے کہ گل ظفر خان 2018 میں بھی تحریک انصاف کا ایم این اے رہ چکا ہے۔

ریحان زیب کے دردناک قتل نے باجوڑ کو لرزا کے رکھ دیا ہے؛ لیکن اس قتل کے حقائق اور محرکات کچھ اور بھی ہیں۔ عمران خان/پی ٹی آئی نے باجوڑ سے ریحان زیب کو الیکشن کا ٹکٹ نہ دیا جبکہ ریحان زیب پارٹی کا نوجوان، وفادار، مخلص، سرگرم اور پرجوش کارکن تھا۔

ریحان زیب کے بجائے، گل داد کو ٹکٹ دے دیا گیا جو امیر تھا اور اس نے پارٹی فنڈ میں 160ملین جمع کروائے۔ عمران خان نے اپنے وفادار کارکن پر امیر کارکن کو ترجیح دی۔ اور آج گل داد کے لوگوں نے ریحان زیب کو قتل کر دیا۔۔۔۔ پی ٹی آئی اب اسے نامعلوم لوگ کہہ رہی ہے اور اپنی ذمہ داری سے روپوش ہو رہی ہے۔ کیا ریحان زیب کا قتل ان پر بھی نہیں ہو گا جنہوں نے اس نوجوان کو ٹکٹ نہیں دیا۔۔۔؟ کتنے اور نوجوان اس طرز کی سیاست کی بھینٹ چڑھیں گے۔۔۔؟
https://twitter.com/x/status/1752676496114905230
آج شیخ رشید نے بھی الزام لگایا کہ عمران خان نے این اے 56 راولپنڈی سے ان کے مقابلے پر پی ٹی آئی کا شہریار ریاض اس لیے کھڑا کیا کیونکہ اس نے تین کروڑ روپے عمران خان کو دیے۔۔۔۔

کیسے لوگ ہیں بھئی ۔۔ نوجوان مخلص کارکن ریحان زیب کو پارٹی ٹکت دیا تک نہیں بلکہ اُس کی جگہ امیر کارکن گُل داد کو ٹکٹ دیا جس نے عمران خان کو 160ملین روپے دیے؛ اور اب ریحان زیب کے قتل کو “کیش” کروانے کیلئے اُسے باجوڑ سے اپنا قومی اسمبلی امیدوار بنا رہے ہیں۔۔۔ استغفراللہ۔۔۔!

پی ٹی آئی نے تو ریحان زیب کو ٹکٹ دیا ہی نہیں، ریحان آزاد امیدوار کھڑا ہو رہا تھا۔ پی ٹی آئی کے اپنے پورٹل پر بھی اس حلقے سے گُل داد کا نام موجود ہے۔ پی ٹی آئیکے اپنے لوگ ریحان زیب کیخلاف مہم چلاتے رہے اسے رانگ نمبر کہتے رہے۔۔۔ اور اب معصوم نوجوان قتل ہو گیا تو اس کے قتل کو مذموم مقاصد کیلئے استعمال کر رہے ہیں۔۔۔ تاکہ اپنے امیدوار کو بچایا بھی جا سکے؛ کیونکہ گل داد کے لوگوں نے ریحان زیب کو قتل کیا؛ اور اس قتل کو سیاسی مقاصد اور ہمدردی حاصل کرنے کیلئے “استعمال” بھی کیا جا سکے۔۔۔۔ کیسا
malicious, despicable
ایجنڈا ہے۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1752677922991907114
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
خریدا فاروقی

GFLJ0_laIAAdsBV
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
a young inspiring leader just lost his life due to the mechanics of these forces of evil occupying big offices in this country and this cold blooded shameless character has the gall to play politics on it within an hour of this brutal murder.
 

Taskj

Citizen
Her propagandas are always Israel like. Her name is Jewish, father had many Jewish friends. Planted Jewish asset may be? After all the fake news she had given and whenever there’s something true coming from her it’s a word to word copy of another journalist, she always gets prime time shows on tv and is still kept relevant by the power holders of Pakistan. Also close to the generals who want good relations with Israel.
 

Back
Top