ریحام کی کتاب کی تیاری میں کچھ عرصہ تک اس کے ساتھ چلنے والے معروف صحافی اور تجزیہ کار نے گزشتہ دنوں کچھ اس کے بارے میں کہا ہے‘ وہ اس کا عشر عشیر بھی نہیں‘ کیونکہ جس عورت کی لغت میں شرم وحیا نام کا کوئی لفظ ہی نہ ہو‘ ایسی عورت سے شادی کرنا کیچڑ کو اپنے گھر میں سجانے کے مترادف ہوتا ہے۔اور یہ وہ کیچڑ ہے‘ جس کے چھینٹے ابھی تک عمران خان کی جانب اچھلتے دکھائی دے رہے ہیں۔عطا الحق قاسمی جو اپنے مخصوص لطائف سنانے کی وجہ سے میاں نواز شریف کے پسندیدہ ہیں ‘ریحام کی کتاب کے بہت سے صفحات ان کی محنت اور تجربے کا نتیجہ ہیں
http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2018-07-13/23893/99287343#tab2
http://dunya.com.pk/index.php/author/munir-ahmed-baloch/2018-07-13/23893/99287343#tab2