ریحام خان کی کتاب ابھی شایع نہیں ہوئی تھی کہ مراد سعید کے چکنے بھائی حمزہ عباسی نے واویلا کر کے کتاب کی شہرت کو 4 چاند لگا دیے۔ کئی دن بکواس کرتے رہنے کے بعد نیازی نے اپنے چیلوں کو ہدایت کی کہ اچھے بچوں کی طرح صبر کرو۔
بندر کے ہاتھ میں ناریل کے مصداق، پوٹیوں کو حکومت مل گئی اور یہ اپنی اوقات اور جامے سے باہر آگئے۔ سلیم صافی نے ان کے 2 ٹکے کے لیڈر نیازی کی اوقات میڈیا میں آکر بتائی تو ان کے شریر میں سر تاپا سلفیورک ایسڈ کی جلن شروع ہوگئی۔
سلیم صافی، عائشہ گلالئی کی طرح پٹھان ہے۔ وہ تمہارے لیڈر کی طرح جعلی پشتون نہیں جو بار بار یو ٹرن لے اور تھوک تھوک کر چاٹتا پھرے۔ صافی کا دماغ الٹ گیا تو گلالئی اور ریحام کی طرح اتنے چھید کرے گا کہ نیازی بھول جائے گا کہ سانس کہاں سے لینا ہے اور لمبی لمبی چھوڑنا کہاں سے ہے۔

Last edited: