Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 9 مئی کے جھوٹے اور جعلی مقدمات میں داخل کی گئی عبوری ضمانت کی درخواستوں کے اخراج کا معاملہ
پاکستان تحریک انصاف کا بانی چیئرمین کی ضمانت کی درخواستوں پر دیے گئے عدالتی فیصلے پر گہری تشویش کا اظہار
ریاست پر بدترین شخصی آمریت کا قبضہ اور جنگل کے قانون کا غلبہ ہے، ترجمان تحریک انصاف
عدلیہ کا آئین اور جمہور مخالف قوتوں کے ظالمانہ شخصی ایجنڈے کے سامنے سرنگوں کرجانا ملک میں عدل و انصاف کی دردناک موت کا سب سے بڑا محرّک ہے، ترجمان تحریک انصاف
بانی چئیرمین عمران خان کی تمام جعلی و گھٹیا کیسز میں بریت کے بعد 9 مئی کے بوگس مقدمات میں ضمانت مسترد کروانے کا مقصد انہیں مزید ناحق قید رکھنا ہے، ترجمان تحریک انصاف
9 مئی کے من گھڑت کیسز کو بنیاد بنا کر گزشتہ ایک سال سے پروپیگنڈہ کرنے والےآج تک کسی عدالت میں عمران خان پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے ایک بھی ثبوت پیش نہیں کرسکے، ترجمان تحریک انصاف
جنگل راج دھونس اور ترغیب کی دو دھاری تلوار سے ہماری عدلیہ کو اپنے اشاروں پر نچانے اور شہریوں کے بنیادی حقوق غصب کرنے میں مصروف ہے، ترجمان تحریک انصاف
آئین و انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے والے ججز فردِ واحد کی قائم کردہ آمریت کے نشانے پر ہیں، ترجمان تحریک انصاف
آئین، قانون اور جمہوریت کے نام لیواؤں کو سماج کے ہر شعبے سے نکالنے اور نشانِ عبرت بنانے کے مکروہ سلسلے کی راہ نہ روکی گئی تو ملک کا کوئی مستقبل نہیں، ترجمان تحریک انصاف
جھوٹے، بےبنیاد اور انتقام پر مبنی سینکڑوں سیاسی مقدمات سے جو اہداف حاصل نہیں ہوسکے وہ کینگرو عدالتوں کے مضحکہ خیز اور بدنام فیصلوں سے بھی حاصل نہ ہوپائیں گے، ترجمان تحریک انصاف
ججوں کے جنگل راج کے قدموں میں ڈھیر ہونے کے بعد عمران خان کا انصاف اب قوم کے ذمے ہے اور قوم جلد اپنا فیصلہ سنائے گی، ان شاءاللہ، ترجمان تحریک انصاف
https://twitter.com/x/status/1811012607253299352

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/lTbst92.jpeg
Last edited by a moderator: