ریاست نے فیصلہ کیا ہے کہ عدالت میں پیش کرنے کے بجائے تحریک انصاف سے منسلک قیادت کو مسنگ کر دیا جائے یا پھر عمران ریاض بنا دیا جائے۔ جاوید چوہدری
جاوید چوہدری کے مطابق یہ فیصلہ ریاست نے عدالتی کاروائیوں سے بچنے اور ضمانتوں کے پیش نظر کیا ہے، شیخ رشید، صداقت عباسی، عثمان ڈار کو اسلئے کسی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔
جس کو جب مرضی ہے اٹھا لو غائب کر دو عدالتوں میں پیش نہ کرو