ریاست جبری گمشدگیوں میں ملوث ہے : جسٹس اطہرمن اللہ

thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Judge sahib Faisla sunao..khali tikro se na behlao ..bohat eham cases hain ap logo k pass..SC lotoo k case ka details faisla kiyo nahi de rahi?Hamza ka illegal CM ka case kiyo nahi suna ja raha?? Showbaz tu apnay case khtam karwa raha ha..SC ne nazar rakhni thi..kahan ha wo nazar??
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
اگر یہ عدالتیں اور حرامخور جج شروع سے ہی صحیح فیصلے کرتے تو یہ جرنیل اپنی بیرکوں اور بارڈرز سے ادھر ادھر نہ جاتے ۔۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جسٹس صاحب ایک آدھا فیصلہ انصاف ہر مبنی سنا دیں تو بہتری آ سکتی ہے۔
تاکہ وہ عمران خان کے ذریعے اس کے خلاف بھی قاضی فائز عیسی جیسا ریفرنس دائر کر دیں؟
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
اگر یہ عدالتیں اور حرامخور جج شروع سے ہی صحیح فیصلے کرتے تو یہ جرنیل اپنی بیرکوں اور بارڈرز سے ادھر ادھر نہ جاتے ۔۔
چول بن اخروٹ تم چاہتے ہو یہ جج صحیح فیصلے کریں تاکہ ان کے خلاف بھی عمران کے ذریعے قاضی فائز عیسی جیسے ریفرنس دائر کئے جائیں؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
چول بن اخروٹ تم چاہتے ہو یہ جج صحیح فیصلے کریں تاکہ ان کے خلاف بھی عمران کے ذریعے قاضی فائز عیسی جیسے ریفرنس دائر کئے جائیں؟

جاہل فائز عیسیٰ نے کوئی منی ٹریل نہیں دی۔۔

اور یہ سب مافیاز خواہ جج ہو، سیاستدان یا جرنیل سب پاکستان اور اسکے عوام کے خلاف ملے ہوئے ہیں۔۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
جاہل فائز عیسیٰ نے کوئی منی ٹریل نہیں دی۔۔

اور یہ سب مافیاز خواہ جج ہو، سیاستدان یا جرنیل سب پاکستان اور اسکے عوام کے خلاف ملے ہوئے ہیں۔۔
یا چول بن اخروٹ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہونے کے بعد عمران خان اب متعدد بار جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو غلطی مان چکا ہے۔
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Yeh harba establishment par under pressure la kar ——- Next CJ SUPREME COURT bananay kay liye hai —— Athar Min Soor par trust nahi kar sakta ——- Yeh buhat bada Munafaq hai​

Nice2MU

President (40k+ posts)
یا چول بن اخروٹ اسٹیبلشمنٹ سے تعلقات خراب ہونے کے بعد عمران خان اب متعدد بار جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس کو غلطی مان چکا ہے۔

جاہل ابن جاہل اس نے یہ کبھی نہیں کہا کہ فائز عیسیٰ بے گناہ تھا بلکہ یہ کہا کہ ہمیں ریفرنس نہیں بھیجنا چاہیے تھا۔۔۔ مطلب یہ ریفرنس کوئی اور بھیجتا تو ٹھیک تھا۔۔