ریاستی جبر کے شکار میاں اسلم اقبال کے بیان پر عمران خان کا ردعمل

1aslamaiqbalkhaanannana.jpg

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے ٹویٹ پنجاب حکومت پر کڑی تنقید کردی، انہوں نے لکھا پنجاب کے سابق سینئر وزیر میاں اسلم اقبال نے اس ابتلا و آزمائش کی روداد قلمبند کی ہے جس سے ان کے اہلِ خانہ اس فسطائی حکومت کے ہاتھوں گزر رہے ہیں، ان کی 80 سالہ ضعیف ماں سے لیکر بھائیوں تک کسی کو بھی معاف نہیں کیا گیا اور ان کے عزیز واقارب سمیت جس کسی پر بھی یہ مجرم ہاتھ ڈال سکتے تھے، اس کی تذلیل کی گئی۔

عمران خان نے مزید کہا چونکہ قومی میڈیا کا گلا پوری طرح گھونٹا جاچکا ہے چنانچہ سوشل میڈیا کے ذریعے ہر فرد کو اس وحشت و سفاکیّت سے آگاہ کیا جائے جو انتخابی میدان سے باہر رکھنے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کیخلاف آزمائی جارہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1665955915776897024
لاہور پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب میاں اسلم اقبال کا گرفتاری کےلیے خاکہ جاری کیا تھا،پولیس ذرائع کے مطابق 9 مئی کو جناح ہاؤس اور دیگر تنصیبات پر حملوں کے کیس میں میاں اسلم اقبال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے تھے۔

لاہور پولیس نے اقبال ٹاؤن اور داروغے والا کے علاقوں میں سابق صوبائی وزیر کی گرفتاری کے چھاپے مارے۔

پولیس ذرائع کے مطابق میاں اسلم اقبال کا خاکہ جاری کردیا گیا ہے، سابق صوبائی وزیر کے فرنٹ مین ثاقب شاہ کو بھی تلاش کر رہے ہیں،میاں اسلم اقبال فوجی تنصیبات پر حملے میں ملوث ہیں اور جیو فینسنگ کے مطابق انہوں نے 9 مئی کو 16 بار فون کرکے شرپسندوں کو اُکسایا۔

ذرائع کے مطابق لاہور پولیس نے سابق سینئر وزیر پنجاب کی گرفتار کےلیے گھیرا تنگ کردیا ہے اور اُن کے بھائی اکرم اور بھتیجے حمزہ اکرم کو حراست میں لیا ہے،پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزم حمزہ جانتا ہے کہ اسلم اقبال کہاں چھپے ہوئے ہیں۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)
dallay general asim munir ki maan ghori ko mori main le rehi hai...

itna to haq banta hai oos randi ka..

napak fauj murdabad
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
Heera Mandi Generals gashtion ki aulad hai iss liye auraton ki izzat nahi karte.
Ass-im Munir type matriculate Generals apni biwian aur betiyan use karke Generals bante hai.