رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں میں پاکستان کے کونسے شہر شامل ہیں؟

2karchilivivng.jpg

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، کراچی بھی آخری پانچ نمبروں پر رہا اور 173ممالک میں سے 169 واں درجہ حاصل کرسکا۔

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس 2023 کی نئی رپورٹ جاری کردی ۔ فہرست میں آسٹریا کے شہر ویانا کو رہائش کیلئے دنیا کا بہترین شہر قراردیا گیا ہے۔

ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن دوسرے نمبرپر آیا، بہترین 10 شہروں میں ایشیا سے صرف جاپان کا شہر اوساکا شامل ہوسکا جبکہ بنگلا دیشں کا دارالحکومت 166ویں نمبر پر آیا۔

بھارت کے پانچ شہر اس فہرست میں شامل ہیں لیکن کوئی بھی شہر 100 بہترین شہروں میں نہ آسکا،اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کے انڈیکس میں شہروں کی درجہ بندی پانچ شعبوں میں کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے جن میں استحکام، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، ثقافت اور ماحولیات، اور بنیادی انفرا اسٹرکچر شامل ہیں۔
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Graveyard......
Jidr na wo protest kr saktye Han, na voice raise kr saktye Han, jidr na load shedding ha, na bandial jaisa scary cat ha, na uniform py spot ha.....
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
2karchilivivng.jpg

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کردی گئی، کراچی بھی آخری پانچ نمبروں پر رہا اور 173ممالک میں سے 169 واں درجہ حاصل کرسکا۔

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس 2023 کی نئی رپورٹ جاری کردی ۔ فہرست میں آسٹریا کے شہر ویانا کو رہائش کیلئے دنیا کا بہترین شہر قراردیا گیا ہے۔

ڈنمارک کا شہر کوپن ہیگن دوسرے نمبرپر آیا، بہترین 10 شہروں میں ایشیا سے صرف جاپان کا شہر اوساکا شامل ہوسکا جبکہ بنگلا دیشں کا دارالحکومت 166ویں نمبر پر آیا۔

بھارت کے پانچ شہر اس فہرست میں شامل ہیں لیکن کوئی بھی شہر 100 بہترین شہروں میں نہ آسکا،اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کے انڈیکس میں شہروں کی درجہ بندی پانچ شعبوں میں کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے کی گئی ہے جن میں استحکام، صحت کی دیکھ بھال، تعلیم، ثقافت اور ماحولیات، اور بنیادی انفرا اسٹرکچر شامل ہیں۔
Jinhoon nay bhi 169 number dia hai, unhay Pakistan kay haliya pollution ki koi khabar nahi hogi, unhoon nay ye bhi jananay ki koshish nahi ki hogi ke 2022 may 800000 naujawan Pakistan say kiun chalay gaye, ya abhi Europe may boat ke hadsay may marnay walay 400 Pakistani kiun Pakistan may nahi reh sakay, ya jo iswaqt Pakistan mai hain unki zindagi kaisi guzar rahi hai, ya ye ke Pakistan may Insaaf wo hai jo taqatwar nay keh diya, ya Pakistan may constitution ko raddi may phaink diya gaya hai, Ya Pakistan may loog bhook say khudkashi kar rahay hain aur dosri taraf hukumat apnay logon lo muft Hajj karwa rahi hai, ya aik Pakistani ko aik waqt ka khana mayessar nahi aur dosri taraf hukumat apnay logon ko family kay saath private tayyaray pay safar offer kar rahi hai..kahan tak sunoo gay....