رکیے اپنی شناخت کروائیے

Sardarzubiar

Politcal Worker (100+ posts)
تحریر
سردار زبیر


رکیے اپنی شناخت کروائیے

چودھری نثار علی خان صاحب ایک طویل عرصے تک مسلم لیگ نوں کے ساتھ نہ صرف جڑے رہے بلکہ نواز شریف کے دوست اور انتہائی قریبی دوست تھے اور ہیں بھی
نہ جانے مجھے کیوں لگتا ہے کہ یہ بیان بازی اور سیاسی دوری صرف اور صرف نورا کشتی ہے، عین ممکن ہے کہ نواز شریف کو بتایا گیا ہو کہ سر اپ شیر کے نشان سے تو جیت نہیں سکتے کیوں نہ ایک ڈرامہ رچایا جائے اور چودھری صاحب کو جیپ سے الیکشن لڑوا کر بعد میں ہم پھر اکھٹے ہو جائیں .


کیوں کہ چودھری نثار آزاد امیدواروں کے ساتھ مل کر ایک ایسا گروپ بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے جس کا حکومت بنانے میں اھم کردار ہو گا. فرض کریں اگر نوں لیگ ساٹھ سے ستر سیٹیں جیت جاتی ہے اور نثار گروپ تیس کے لگ بیگ لوگ اکھٹا کر لیتا ہے تو بات بن سکتی ہے کیوں کہ مولانا اور زرداری بھی اس صورت میں نواز شریف کا ہی ساتھ دیں گے
یہ میرا گمان ہے یا غلط فہمی مگر مجھے لگتا ہے کہ اسٹبلشمنٹ عمران خان کے مقابلے میں


چودھری نثار یا شاہ محمود قرشی کو ترجہی دے گیاب جیپ کو ووٹ دینے کا سیدھا سیدھا مطلب ہے اپ کسی انجانی قوت کو ووٹ دے رہے ہیں جو بعد میں نوں لیگ یا ممکنہ قاف لیگ بھی بن سکتی ہےرکیے احتیاط کیجیے کہیں آپ انجانے میں نواز شریف کو ہی تو ووٹ نہیں دے رہے
 
Last edited by a moderator:

AEngineer

Councller (250+ posts)
Mujy ni lagta k jeep ka nishan 10 sy ziada logo ko mila hy :unsure:
10 ko aap 30 kaisy bana rahay ho,, zara samjana mujy o_O
 

AEngineer

Councller (250+ posts)
Aur mujy ni lagta k punjab main total independents 10 sy ziada ho gy NA seats py :unsure:
 

Nai-subeh

Voter (50+ posts)
Jeep ky nishan pe election larny waly almost sary candidate noon league sey hain. Jo sheer ky nishan pe tu jeet sakty thy magar ab vote divide hony sey jeep key nishan sey ye Sab haar jain gay aur ch. Nisar ky hisay Mein bahut kam hi seats ain gi.Alternate benefits PTI ko milay ga aur ab "PTI PEHLY SEY BARY MARGIN SEY JEETAY GI" PTI aur ziada power ky sath election Mein ubhry gi Insha Allah
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
سٹبلشمنٹ عمران خان کے مقابلے میں

چودھری نثار یا شاہ محمود قرشی کو ترجہی دے

لاکھ مرتبہ لعنت ہو ایسی اسٹیبلشمنٹ پر جو کرپٹ لوگوں کو حکومت میں لاتی رہی ان کی پشت پناہی کرتی آئ ان کو بچاتی رہی لخ لعنت
 

Back
Top