Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1459052367643652098
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں تشویشناک اضافہ۔
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 51 پیسے مہنگا 175 روپے 70 پیسے پر پہنچ گیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہوگیا
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1 روپیہ 50 پیسے اضافے کے ساتھ178 روپے کی سطح پر پہنچ گیا

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/tAdGBIG.jpg