روپے کا براحال، ڈالر مزید تگڑا، تاریخ کی بلند ترین سطح 227 روپے تک جا پہنچا

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
660537_54506519.jpg


کراچی: (دنیا نیوز) ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بدترین گراوٹ کا تسلسل جاری ہے، ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی کی قیمت 227 روپے تک جاپہنچی ہے۔

کاروبار کے آغاز پر ہی ٹریڈنگ کے دوران انٹر بینک میں ڈالر 2 روپے 8 پیسے مہنگا ہونے سے امریکی کرنسی 227 روپے پر فروخت ہو رہی ہے۔

معاشی ماہرین کے مطابق ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بے لگام گراوٹ کا سلسلہ جاری ہے، روپے کی بے قدری کی وجہ ملک میں بڑھتے ہوئے سیاسی عدم استحکام کی صورتحال کے درمیان مارکیٹ کا معاشی رہنمائی سے محروم ہونا ہے۔

مارکیٹ کو مستحکم کرنے کے لیے ملک میں سیاسی استحکام ضروری ہے اور مارکیٹ کو عام انتخابات کے حوالے سے تحریک انصاف یا مسلم لیگ (ن) کی زیر قیادت حکمراں اتحاد کی جانب سے کچھ رہنمائی کی ضرورت ہوگی۔

روپے کی قدر میں گراوٹ میں تیزی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ کی جانب سے پاکستان کی ریٹنگ منفی کیے جانے، یورو بانڈ کی پیداوار میں اضافے اور اسٹیٹ بینک کی جانب سے کوئی فعال سپلائی نہ ہونے کے بعد ہوئی ہے۔

Source
 

samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اسرائیل امریکہ انڈیا تل ابیب مرکز اسرائیل ، باجوے اور سازش رجیم چینج کے چار پانچ جرنیلوں اور امپورٹڈ حکومت کی سازش انڈے بچے دے رہی ہے
اور پاکستان کو بینک کرپٹ کرکے اسکے ایٹمی اثاثے نیوٹرالائز کرنے کی قادیانی اعجاز امجد ماسٹر مائنڈ اینڈ کمپنی باجوہ مٹھو کباڑیا اینڈ کمپنی اور امپورٹڈ امریکئ مسلط کردہ حکومت کی سازش کامیابی سے پاکستان کو بینک کرپٹ کرانے کے قریب ہے
اور ہمارے ائر چیف اؤر نیوی چیف اور دوسرے محب وطن جرنیل یا تو سو رہے ہیں یا سازش کا حصہ ہیں جیسے کچھ ججز بھی شاید دانستگی یا نا دانستگی میں اس سازش کے حصے دار اور سہولت کار بنے ہوئے ہیں کوئی
کوئی بتائے گا ؟ کہ یہ سب کیا ہو رہا ہے

پاکستان کا کوئی والی وارث ہے ؟ کیا عوام کو خود ہی ان سازشی ملک دشمن اسلام دشمن فوج دشمن سانپوں کا پھن کچلنا پڑے گا ؟ کوئی زمہ دار نہیں بولے گا اس اوپن ہارس ٹریڈنگ ملک دشمنی پر
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Corrupt PDM beggars should know that Rupee slide won't stop until their is a stable government. But of course they don't care when they know that they would be in Jail if they let the power go. But this can't go on forever. The more they stay the more damage will be for the country and it will fetch them more and more hate from the public every passing day.
 

Aristo

Minister (2k+ posts)
Kisi kutay k bachay ko sharam nahi ani kisi ko gairat nahi ani phir b begairton ke tarha defend karna hai
 

free_man

MPA (400+ posts)
To avoid further slide of currency, emergency measures are needed which current govt can not take as thin parliamentary majority and opposition out of parliament. Country is in economic meltdown and anxiety level increasing day by day with uncertainty. This will further translate into business losses and economic meltdown. Who is responsible to bring the country in this situation.
 

disgusted

Chief Minister (5k+ posts)
When the price of a worthless MPA from Punjab is in crores dollar is bound to reach 400 rupees
 

Back
Top