رومانیہ کی عوام کرپشن کے خلاف سڑکوں پر

pak-pak

Senator (1k+ posts)
Re: کرپشن کے مارے پاکستانی رومانیہ سے سبق لیں

[h=2]کرپشن کے مارے پاکستانی رومانیہ سے سبق لیں کہ کرپشن کے خلاف مہم کرپٹ لوگوں کے ساتھ نہیں چلائی چاتی جو خود کرپشن ذدہ ہوں وہ کوئی تبدیلی نہیں لاسکتے پاکستان میں تو عمران اور نواز اور زرداری سب کرپٹ ہیں اور اپنے اپنے کرپشن کو بچارہے ہیں [/h]
 

Okara

Prime Minister (20k+ posts)
Re: کرپشن کے مارے پاکستانی رومانیہ سے سبق لیں

What is your suggestion other than bak-bak?
کرپشن کے مارے پاکستانی رومانیہ سے سبق لیں کہ کرپشن کے خلاف مہم کرپٹ لوگوں کے ساتھ نہیں چلائی چاتی جو خود کرپشن ذدہ ہوں وہ کوئی تبدیلی نہیں لاسکتے پاکستان میں تو عمران اور نواز اور زرداری سب کرپٹ ہیں اور اپنے اپنے کرپشن کو بچارہے ہیں
 

TahiraUmmemomina

MPA (400+ posts)
رومانیہ کے لوگوں نے پاکستان کی طرف دیکھ کر ہی شاید عبرت پکڑی ہے جہاں چور کی بجائے چور پکڑنے والے کو پکڑا جاتا ہے
 

Back
Top