کرے اور کرے عمران اور اوورسیز پاکستانیوں پہ پرچے۔۔ ان گدھوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ پاکستان کی آدھے سے زیادہ امپورٹس اوورسیز پاکستانیوں پہ چلتی ہے لیکن یہ اب اوورسیز پاکستانیوں کے پیچھے بھی پڑ گئے ہیں۔۔ اور پھر کہتے ہیں کہ ہمیں غدار نہ کہا جائے۔۔۔ یہ ملک سے غداری نہیں تو کیا ہے؟ جو شاخ پہ بیٹھے ہیں اسی کو کاٹے ہیں۔ ۔۔