اس نہایت خوبصورت مہم کی ذمے داری بھی کسی احمق نے سنبھال لی ھے، اول تو یہ صوبے کا پروگرام ھے تو اسے روشن پاکستان نھیں، روشن پنجاب کا نام دینا ھی درست ھوگا، شاید ٹریفک والے بھی جان چکے ھیں کہ ھمارے حکمرانوں کے لیے پنجاب ھی پاکستان ھے، ساتھ میں اگر مسلم لیگ کا شیر کا نشان ضروری تھا تو شیر کی دُم میں بھی ایک بلب روشن دکھانا مناسب رھتا،