روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی پہنچ گیا

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)

روس کا پہلا بحری جہاز خام تیل لے کر کراچی پہنچ گیا

روس کا پہلا خام تیل بردار جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے، پاکستان ریفائنری شپمنٹ کو سنبھالے گی۔

پورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ خام تیل لے کر روسی جہاز پیور پوائنٹ کراچی بندرگاہ پہنچ گیا ہے 183 میٹر لمبے روسی جہاز میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا ہے

ذرائع نے کہا کہ روسی خام تیل کا جہاز کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کرے گا، جہاز کو آج ہی کراچی پورٹ کی برتھ پر لگا دیا جائے گا۔

ریڈیو پاکستان کے مطابق پاکستان ریفائنری شپمنٹ کو سنبھالے گی 50 ہزار میٹرک ٹن خام تیل کی ایک اور کھیپ اگلے ہفتے کراچی پہنچے گی۔

پاکستان دنیا کا پانچواں سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہے لیکن پھر بھی ملک کو توانائی کی قلت کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جو اپنی 84 فیصد پیٹرولیم مصنوعات خلیجی ممالک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سے درآمد کرتا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں نے قوم سے اپنا ایک اور وعدہ پورا کردیا جس کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہوئی کہ روس کا پہلا خام تیل کا جہاز کراچی پہنچ گیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ آج ایک تبدیلی کا دن ہے، ہم خوشحالی، اقتصادی ترقی کی جانب ایک ایک قدم آگے بڑھ رہے ہیں، یہ پاکستان کے لئے روس کا پہلا خام تیل بردار جہاز ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان نئے نئے تعلقات کا آغاز ہوتا ہے۔

وزیراعظم نے اس عمل میں شامل اُن تمام لوگوں کو سراہا، جنہوں نے روسی تیل کی درآمد کے وعدے کو حقیقت میں بدلنے میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1667932767051476995
 
Last edited by a moderator:

Nice2MU

President (40k+ posts)

اسکا سب کہا فائدہ؟ کیا روس پاکستان کو اب بھی 30 فیصد سستا تیل دے رہا ہے؟

ساری دُنیا میں تیل ویسے بھی کافی سستا ہوگیا ہے۔۔

امریکہ نے اسوقت پاکستان کو تیل لینے نہ دیا جب ساری دنیا میں تیل مہنگا تھا ۔۔
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
What a moron, illiterate, and cheap mentality the Prime Minister and his patwaris have. They are celebrating the arrival of a Russian oil ship as if Pakistan has conquered Russia.
 
suzcultus

Voter (50+ posts)
اور پاکستان کے پانچ بحری جہاز عوام کا تیل، جو اس پورے سال میں نکلا ہے ، لے کر امریکا روانہ
 
Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
Why is no government official sure about the price reduction that may or may not result from this untimely import?

Russian oil will be refined to give 50 % furnace oil contrary to 25% from the oil imports from the gulf. So the furnace oil will be in excess and the percentage of diesel will be reduced significantly. It does not seem to fit our consumption pattern, will this be beneficial at all????

This deal would have benefited Pakistan earlier.
 
Back
Top