Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) 92نیوز نے سب سے پہلے خبر دینے کا اپنا اعزازبرقرار رکھا ہے ۔
کیکڑا ون میں تیل اور گیس کے ذخائر نہ ملنے سے متعلق خبر سب سے پہلے 92نیوز پر نشر کی گئی جس کی تصدیق معاون خصوصی برائے پٹرولیم ندیم بابرنے بھی کردی۔
https://www.roznama92news.com/92نیوز-کا-اعزاز-برقرار-تیل-و