روبرو پروگرام۔ پاکستانی دوستوں کے ساتھ

Absent Mind

MPA (400+ posts)
Re: روبرو پروگرام۔ پاکستانی دوستوں کے ساتھ ا&a

حوصلہ افزائی کا شکریہ میرے محترم۔ جہاں کہیں خامی دیکھیں تو ضرور بتائیے گا۔ ابھی دورانِ گفتگو کافی جگہ پر مجھے محسوس ہوا کہ کچھ خامیاں ہیں ۔ کوشش کررہاہوں کہ آہستہ آہستہ کم کرتاجاوں۔
you are a good host buddy

keep up the good work
 
Sphere Manisfest

Senator (1k+ posts)
Re: روبرو پروگرام۔ پاکستانی دوستوں کے ساتھ ا&a

آصف بھائی. چھا گۓ ہو تسی. مزہ آیا ویڈیو دیکھ کے. سادہ، آسان اور اچھے انٹرویوز. ویسے آپ فوٹو سے زیادہ ویڈیو میں پپو لگتے ہیں. لول. لہجہ پختون یا گلگتی لگا. دہ پختون اے ؟
 
Absent Mind

MPA (400+ posts)
Re: روبرو پروگرام۔ پاکستانی دوستوں کے ساتھ ا&a

آپ کاشکریہ محترم اگلےپروگرام میں آپکےسامنے ہی آونگا۔ اور میں ہوں توپنجابی مگر پتہ نہیں کیسے دوستوں کو پٹھانی لہجہ محسوس ہوتا ہے :)

انشاللہ بہت جلد ابو ظہبی میں ملاقات ہو گی. میں کال کروں گا آپ کو.
ویسے یہ جگہ کونسی تھی؟ کیا خیال ہے اگر انٹرو کے ساتھ جگہ بھی بتا دیں جیسے :
ناظرین ہم اس وقت لائف لائن ہاسپٹل کے سامنے اس جگہ موجود ہیں جہاں دو نمبر پٹھان ٹیکسی والوں کا جھرمٹ لگا ہوتا ہے اور سی آئ اے کا چھاپہ پڑتے ہی کرفیو کا سا سماں ہو جاتا ہے اور تمام پٹھان بھائی سلیمانی ٹوپی کی طرح غائب ہو جاتے ہیں. آئیں ایسے ہی ایک پٹھان بھائی کا انٹرویو کرتے ہیں.
آصف: خان صاحب آپ پاکستان سے ہیں ؟
خان: آوو کنا. پخیر را غلے، یہ تو امارا ویڈیو والا بائی اے
آصف: پاکستان کے کس شہر سے تعلق ہے آپکا؟
خان: ام مردان سے آیا اے
آصف: کیا نام ہے آپکا؟
خان: گل خان ولد سر بلند خان سکنہ مردان قوم افغان
آصف: خان صاحب آپ یہاں ابو ظہبی میں کیا کرتے ہیں؟
خان: ام انٹرسٹ پہ ٹیکسی چلاتا ہے نسوار کھا کے
آصف: شام کو فارغ ہو کر کیا کرتے ہیں آپ؟
خان: ام شام کو ہنڈی کے پیسے جمع کرتا اے
آصف: اچھا یہ بتائیں پاکستان یاد آتا ہے آپکو؟
خان: ہاں بوت یاد آتا ہے
آصف: تو وطن واپس جانے کو دل نہیں کرتا
خان: کرتا اے نہ. جب سے بلاول واپس ادر گیا اے
آصف: اہم اہم . ناظرین ہم انٹرویو یہیں ختم کرتے ہیں. تحریک ٹی وی سے کیمرا مین علی کے ساتھ ببلی بہن سے میک اپ کروا کے میں ہوں آپکا میزبان محمد آصف

اہاہاہااہاہا واہ۔ کیا زبردست انداز ہے۔ جی سر ضرور میں انتظارکروں گا۔ یہ نجدہ شاہراہ ہے۔ جی آئندہ خیال رکھوں گا جگہ وغیرہ کا نام بھی ضرور دوں گا۔

Back
Top