khan_sultan
Banned
جب کبھی کوئی بھارتی مجھ سے انڈیا کے اوپر مکالمہ کر کے آزاد کشمیر کا ریفرنس دیتا ہے تو میں بھی اسے فرق یہی سمجھاتا ہوں کہ بھائی ہماری طرف کے کشمیریوں کی ہماری حکومت سے کوئی جنگ نہیں چل رہی، جبکہ جس کشمیر پر آپ حق جتانے پہنچے ہوئے ہیں وہ نہ تو تاریخی طور آپکا حصہ رہے ہیں اور نہ ہی رہنا چاہتے ہیں، تب ہی آپکو یہ مسئلے در پیش رہتے ہیں۔
میں نے چند سال پہلے ایک ریسزچ پیپر پڑھا تھا ’’ ریسورس کرس‘‘ (Resource Curse)
کے نام سے۔ جہاں یہ بات اعداد و شمار کی مد میں سمجھائی گئی تھی کہ کبھی قدرتی وسائل ہی کسی زمین اور اسکے باشندوں کے لیئے مصیبتوں کا باعث بنتے ہیں۔ کشمیر بھی ایسی ہی ایک مثال ہے۔
شجاع بھائی میرے خیال میں ہم نے جو کام ضیا دور میں کشمیر میں کیا پہلی بات تو یہ ہے کے وہ ان کو مروانے کے لیے بہت تھا پر اس کےبعد ہم نے کوئی کسر ہی نہیں چھوڑی جب ان کو بلکل ہی تنہا کر دیا میرا واسطہ کشمیریوں سے اس وقت بہت پڑا جب کراچی یونیورسٹی میں رہا تو وہ لوگ بلکل بھی پاکستان کے ساتھ ملنے کے حق میں نہیں تھے اور نہ ہیں میں یوتھ کی بات کر رہا ہوں اور میں خود بھی سمجھتا ہوں کے اگر میں کشمیری ہوں تو کبھی بھی نہیں چاہوں گا کے پاکستان کا حصہ بنوں یہ تو ایک عذاب سے نکل کر دوسرے عذاب میں گھسنے کی سنگین غلطی ہو گی
بہار اس وقت ایک طاقت ہے اور وہ اپنے کارڈ بہت ہوشیاری سے خیل رہا ہے ہماری مثال ایسی ہے کے کوئی بندہ جس کو تراکی نہ ٹھیک طرح سے آتی ہو وہ ججہکتا ہے کے کچی نہر میں چھال مارے کے نہ مارے کہیں آگے ڈوبا تو نہیں ؟ ہم ہر جگہ پنگا لیتے ہیں پر یہ نہیں جانتے کے واپسی میں ہمارے ساتھ کیا ہو گا اس کی مثال آپ افغانستان کشمیر اورخالصتان کی تحریک کو لے سکتے ہیں جدھر ہم نے اپنے ساتھ ان قوموں کو بھی مروایا
اب جو کچھ ہو رہا ہے ان بد نصیب کشمیریوں کے ساتھ اس کی زمیداری ہم پر بھی آتی ہے کشمیریوں کو چاہیے ہے کے وہ بھارت کے ساتھ اگر لڑ نہیں سکتے تو ہمارے آسرے پر مت رہیں اگر ہمارے آسرے پر رہے تو ان کا حشر ویسا ہی ہو گا کے جیسا ہماری عوام کا ان جہادی تنظیموں نے کیا ہے