پچھلے ٢ دنوں میں بہت کچھ اچھا ہوا, ارزے وطن کو فائدہ.
اچھے حکومتی فیصلے جس کا ہوگا ام آدمی کو فائدہ
۱
۔ ڈالر نیچے ۳ رُوپے
۲
۔ اسٹاک مارکیٹ اُوپر ۱۵۰۰ پوائینٹس
۳
۔ شرحِ سُود نیچے ۲ فیصد
۴
۔ جی۲۰ کا ۱۲ ارب ڈالر کا ریلیف پیکیج
الله کے بندو اس کا تذکرہ ہی کر دو یا آپ نے قسم کھائی ہے کے اچھی بات کرنی ہی نہیں,
اچھے حکومتی فیصلے جس کا ہوگا ام آدمی کو فائدہ
۱
۔ ڈالر نیچے ۳ رُوپے
۲
۔ اسٹاک مارکیٹ اُوپر ۱۵۰۰ پوائینٹس
۳
۔ شرحِ سُود نیچے ۲ فیصد
۴
۔ جی۲۰ کا ۱۲ ارب ڈالر کا ریلیف پیکیج
الله کے بندو اس کا تذکرہ ہی کر دو یا آپ نے قسم کھائی ہے کے اچھی بات کرنی ہی نہیں,
so sad to see the state of affairs of this shit media in Pakistan. no other media in the world would do that to their own army, or government. its good to criticise sitting government and point out the wrongs but should also give them their due appreciation on the success, achievements and better policies. we know they have exposed themselves but i still feel media and journalists are important for good governance. i still can not get over their extremely poor performance in recent days, highlighting petty issues and ignoring major ones.
۔ غریدہ، سلیم، طلعت اور جاوید نامی اشخاص کا اخبار میں تلاشِ گُمشدہ کا اشتہار گھر آجائیں کُچھ نہیں کہا جائیگا