رمضان الله کی طرف سے پیغام ہمیں واپس اس کے راستے پر لے آنے کا اپنی توفیق سے.باقی کا سال بھٹک بھٹک جانا ہمارا اپنے نفس کی اور شیطان کی شرارت سے. خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو سارا سال ہر روز یہ عمل جاری رکھتے ہیں بھٹکتے ہیں تو فورن ہی اپنا محاسبہ کر لیتے ہیں الله مجھے ،ہم سب کو روزانہ کی توفیق عطا کرے. .