یہاں اسلام کے مطابق جو هو رہا هے وه بهی بتا دیتے تو اچها تها
عامر لیاقت تو هے هی ڈرامه باز مگر جو کہہ رهے هیں
یہ تو وہ کہ رہے ہیں !!! کوئی مولانا یا مولوی صاحب توجہ بھی دلائیں تو ہم اس میں فرقہ واریت کی بو تلاش کرتے ہیں ، کوئی کہاں جائے ، حالانکہ ہر کلمہ گو جانتا ہے کہ ان کا اسلامی تعلیمات سے کوئی تعلق نہیں