رمضان ستائیسویں شب اور الطاف ، زرداری

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
8-16-2012_63561_l.jpg

8-15-2012_117105_1.gif

Updated at: 1210


رمضان المبارک کی ، 27 شب جب ، اہلیان پاکستان ، الله تعالی ، کے حضور ، گھروں ، مسجدوں ، میں ، اپنے گناہوں کی معافی ، اور اپنے رب کے حضور ، گڑ گڑا کر ، دعائیں مانگ رہیں ہیں ، اسی وقت ، پاکستان سیاست کا ، ایک "انوکھا" کردار ، دوسسرے "بدنام" کر دار ، کو فون کر کے ، آپس میں ، تجدید وفا ، عھد و پیمان ، کر رہا ہے ،

آج جب ، پاکستان ، اور پاکستانی عوام ، مسائل میں انتہائی ، حد تک غرق ہے ، توانائی کا بحران ، غربت ، افراط زر ، غیر ملکی قرضے ، دہشت گردی ، قانون سے بغاوت ، جیسے مسائل نے ، چاروں طرف سے غیر رکھا ہے ، مگر ، اس مقدس رات جب ، جو افضل ترین رات بھی ہے ، اور پاکستان کے قیام کی "عظیم رات " بھی ، ایسی با برکت اور عظیم رات میں ، 2 بدکاروں کی آپس کی یہ "سرگوشیاں" ، عوام پاکستان کے زخموں پر ، نمک چھڑکنے کے برابر ہے ، یقینی طور پر ، پاکستانی سیاست ، معاملات حکومت ، اور ہمارے ، یہ حکمران ، سفاکی ، عیاری ، بےشرمی اور بد معاشی ، کی بد ترین انتہاء پر ہیں ،

اور آج کی رات ، میں ، الله پاک ، سے ، یہ دعا کرتا ہوں کہ ، "اے رب رحیم ، میری دعا ، میری ذات تک محدود نہیں ، میں اپنے پاکستان کی سلامتی ، پاکستانی عوام کی عقل میں اضافہ ، انہیں سیاہ اور سفید کی پہچان ، اور ہمیں بہترین قیادت ، کو منتخب کرنے کی ہمت اور سمجھ عطا فرما ، ہمیں ، آخرت کے کی کامیابی عطا فرما ، ہمیں ، دنیا میں عزت ، خشحالی ، امن ، کی زندگی عطا فرما ، ہمارے گناہوں اور غلطیوں کی فہرست بھی بڑی طویل ہے ، مگر رب عظیم ، تیری ذات ، ہی ہمارے گناہوں کی پردہ پوشی کر سکتی ہے ، ہمیں معاف فرما ، اور ہماری آنے والی زندگی ، میں ایک انقلاب اور خوبصورتی عطا کر ، الله پاک ، ہمارے محسن ، حضرت قائد ، محمد علی جناح ، کے درجات بلند کر ، آمیین
 
Last edited by a moderator:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
الطاف اور زرداری کا اسلام سے کیا واسطہ ، انکا دین و دھرم تو لوٹ مار اور قتل غارت گری ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
ان کی گفتگو میں ہوگا اگلا حملہ سپریم کورٹ پر کیا کرنا ہے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کیسے کرنا سرکاری محکموں کو لوٹنا کیسے ہے وزارتوں کی لین دین اور ٹارگٹ کلر کی رہائی
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں عید کے بعد انہوں نے ایلکشن کا علان کرنا ہے ، اسی پڑ بات ہوئی ہوگی ، راجہ رینٹل کو ذلیل ہونے سے پہلے ایلکشن کا اعلان ہوگا

ان کی گفتگو میں ہوگا اگلا حملہ سپریم کورٹ پر کیا کرنا ہے لوڈ شیڈنگ میں اضافہ کیسے کرنا سرکاری محکموں کو لوٹنا کیسے ہے وزارتوں کی لین دین اور ٹارگٹ کلر کی رہائی
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
میرے خیال میں عید کے بعد انہوں نے ایلکشن کا علان کرنا ہے ، اسی پڑ بات ہوئی ہوگی ، راجہ رینٹل کو ذلیل ہونے سے پہلے ایلکشن کا اعلان ہوگا

مجھے لگتا ہے زرداری کی حمایت اور چیف جسٹس کی مخالفت ریلی کے لیے الطاف نے حامی بھر لی ہوگی آخر رینٹ پارٹی ہے
 

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
آج چیف جسٹس نے بھی صاف کہہ دیا ہے کہ وہ کوئی بھی فیصلہ کرنے سے نہیں ڈریگا اور سارے پی پی والے بھی بول رہے تھے کے ایلکشن کی تیاری کرو ، اس سے تو یہی لگتا ہے کے ستائیس اگست سے پہلے ایلکشن کا اعلان ہوجانا ہے
مجھے لگتا ہے زرداری کی حمایت اور چیف جسٹس کی مخالفت ریلی کے لیے الطاف نے حامی بھر لی ہوگی آخر رینٹ پارٹی ہے
 

Back
Top