================================================
سب ٹی وی چینلز ایک ہی رستے پر رواں ہیں، لادینیت کو پھیلانے کی راہ پر۔ دین کو توڑ مڑوڑ کر، اس کا احترام ختم کر کہ، اس کو ثانوی درجہ دے کر اور سب سے بڑھ کر حرص اور ہوس بڑھا کر۔
یہ ایک بہت بڑا فتنہ ہے، اس کا سدباب اگر ابھی نا ہوا، تو نسلیں اسلام سے ہمیشہ کے لئے دور ہو جائیں گی۔