رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مکہ مکرمہ: ماہ رمضان میں گداگر بڑی تعداد میں سعودی عرب پہنچے ہیں جن کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔

عرب میڈیا کے مطابق سعودی پولیس نے مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاریوں کو حراست میں لےکر تھانے منتقل کردیا۔ ان گداگروں کو قانونی سزا کے بعد واپس ان کے وطن بھیج دیا جائے گا۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں گداگری کی حوصلہ شکنی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پیشہ ور بھکاری امن کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں اور ان کی آڑ میں دہشت گرد تنظیمیں بھی فنڈز جمع کرسکتی ہیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام میں سختی سے گداگری سے منع کیا گیا ہے اس لیے کسی کو صدقہ خیرات نہ دیں۔ پیشہ ور بھکاری منظم مافیا کا حصہ ہیں۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مسجد الحرام کے بعد مسجد نبوی اور دیگر مقدس مقامات سمیت بڑی مساجد کے اطراف بھی بھکاریوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا۔

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

شریف برادان بھی پکڑے گئے؟
 
3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
سعودی عرب میں پکڑے جانے والے گداگروں میں سے (90٪برآمدات) کمپنی کے
زیرِ تسلطت ملکِ خداداد پاکستان سے ھوتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 
Last edited:

ranaji

President (40k+ posts)
شہبازے بھکاری اور نواز شریف بٹ کے ٹبر کو بھکاریوں کو پکڑنے کئ مخبری ہوگئی تھی اسی لئے امرتسر رام گلی کے چکلے والے کنجر گشتی سپلائر دلے ہاراں والے کے پڑپوتے نواز شریف بٹ نطفہ حرام فراڈئے منی لانڈر چور اور بھکاری اعظم کے ٹبر کا کوئی فرد اس بار آخری روزے گزارنے سعودی عرب نہیں گیا ورنہ یہ بھی پکڑے جاتے
 
Citizen X

President (40k+ posts)

رمضان المبارک میں مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار بھکاری گرفتار​

Ek second ke liye mainay soocha ke Pmlun ki senior qayadat girftaar ho gai!