جب بھی پاکستان کا چکر لگتا ہے یہاں بہتری کی بجائے بدتری ہی نظر آتی ہے۔ ابھی کل ہی نواز جھوٹ شریف نے ہسپتال میں جھوٹ موٹ کا آپریشن کروانے کے بعد خبر جاری کی تھی کہ رمضان المبارک میں سحر و افطار میں لوڈ شیڈنگ نہیں کی جائے گی۔ رمضان کا چاند نظر آنے کی دیر تھی کہ ہر طرف اندھیرے چھا گئے۔ اب حالت یہ ہے کہ کل مغرب کے بعد سے لائٹ آتی ہے صرف دس پندرہ منٹ کے لئے اور پھر دو تین گھنٹوں کے لئے غائب ہوجاتی ہے۔ یہ ہے احترام رمضان کے لئے ن لیگ کے چور حکمرانوں کی پلاننگ۔ اور یہ ہے ان کی تین سالہ کارکردگی۔ اگر اس عوام میں غیرت ہو تو یہ جوتے مار مار کر ان کو ملک سے بھگا دے ۔
Last edited: