رضوان ور سلمان علی آغا کی سنچریاں، پاکستان نے کئی ریکارڈ بنادیئے

rizwan-salman.jpg


پاکستان نے رضوان اور سلمان آغا کی سنچریوں کی بدولت جنوبی افریقا کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی
کراچی: سہ ملکی سیریز کے ایک اہم میچ میں پاکستان نے محمد رضوان اور سلمان علی آغا کی شاندار سنچریوں کی مدد سے جنوبی افریقا کو شکست دی اور فائنل میں جگہ بنائی۔

سلمان علی آغا نے 103 گیندوں پر 134 رنز بنا کر اپنی پہلی ون ڈے سنچری اسکور کی، جبکہ کپتان محمد رضوان نے 122 رنز بنا کر ناقابل شکست رہتے ہوئے نیا ریکارڈ قائم کیا۔ یہ پہلی مرتبہ تھا جب پاکستان کے دو مڈل آرڈر بیٹرز نے ایک اننگز میں سنچریاں اسکور کیں۔

مجموعی طور پر، یہ ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کی جانب سے 27 ویں بار تھا کہ دو کھلاڑیوں نے ایک اننگز میں سنچریاں بنائیں۔ سلمان آغا اور رضوان نے چوتھی وکٹ کی شراکت میں 260 رنز بنائے، جو پاکستان کی جانب سے چوتھی وکٹ پر اب تک کی سب سے بڑی شراکت ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ شعیب ملک اور محمد یوسف کے نام تھا جنہوں نے 2009 میں 206 رنز بنائے تھے۔

میچ نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا گیا جہاں جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو 353 رنز کا ہدف دیا۔ پاکستان نے اس ہدف کو 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 اوور میں حاصل کرکے اپنی اب تک کی سب سے بڑی ون ڈے انٹرنیشنل چیز کی۔ اس سے قبل، پاکستان نے 2022 میں آسٹریلیا کے خلاف 349 رنز کا ہدف حاصل کیا تھا۔
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
so you were not watching india game? you really are one smelly pajeet who is obsessed with Pakistan
Fraudiya
Bahot bari Gaand hai bay Harami teri.
Tuu Haraam khor itti c baat bhi nahi samajh saka.
Tere aur hamari taraf k Sanghis mein ek zarrah barabar farq nahi.
Chall phoot Madhar Chor (d)
 

Back
Top