عمران خان نے بلدیاتی الیکشن میں کی جانے والی خاندانی سیاست پر افسوس کا اظہار کیا ہے .اور اگلی بار ایسا کرنے والوں پر ہاتھ ڈالا جائے گا.بس امید ہے عمران خان اپنی بات پر قائم رہیں گے
پی ٹی آئی نے تہیہ کیا ہوا ہے کہ ن لیگ سے بڑھ کر بےشرم بن کردکھانا ہے اور اس کوشش میں وہ خاصی کامیاب نظر آتی ہے ۔
:lol:
![]()
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|