رحیم یار خان مندر پر حملہ: چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا

CANSUK

Chief Minister (5k+ posts)
ابھی کچھ دن پہلے ايک بندہ ايک ہندو کو زبردستی الّلہ اکبر کہلوا رہا تھا اور اب يہ اچانک سے مندر پر حملہ ۔
جب ۱۹۹۱ ميں بابری مسجد کے ري ايکشن ميں لاہور ميں وہ مندر گرائے گئے جو مُسلمانوں کے استعمال ميں تھے يعنی وہاں پوجا نہی ہوتی تھی جين مندر اور شاہ عالمی چوک مندر پوليس کہيں نہيں تھيں پنجاب يونيورسٹی کے نوجوانوں کو کھلی چھٹی تھی ، اُس وقت کا ٹائيم ميگزين کا فرنٹ پيج ديکھيں جس کے مين پيج پر مندر زمين بو س ہوتے دکھايا گيا اور يہ کہا گيا کے بابری مسجد کے ري ايکشن ميں مسلمانوں نے لاہور ميں مندر گرائے ، دنيا کو يہ معلوم نہيں تھا کے وہاں ہندو نہی مسلمان رہتے تھے اور يہ سب نواز حرامی کی حکومت ميں ہوا تھا ۔
اب سندھ ميں آجائيں جہاں ہندو بڑی تعداد ميں ہيں اور مندروں ميں پوجا پاٹ کرتے ہيں وفاقی اور صوبائی حکومت نے فُل پروٹېکشن دی اور کسی مندر پہ حملہ نہيں ہوا بابری مسجد کے ری ايکشن ميں۔
نواز حرامی کا دوغلہ پن اُس وقت ميں نے يہ سب اپنی آنکھوں سے ديکھا ۔
اور اب پنجاب ميں پھر يہ واقعہ مُجھے نواز حرامی کے دور کی ياد دلاتا ہے جب لاہوريوں نے جين مندر اور شاہ عالمی مندر گرا کر دنيا کو اُنگلی اُٹھانے کی اجازت دی مسلمانوں پر۔
نواز اور اُس کے چيلے بہت حرامی ہيں کچھ بھی کر سکتے ہيں۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
چیف صاحب ایک نظر ماڈل ٹاؤن کے شہیدوں پر بھی ڈال کر ان کو انصاف دلا دیں جو لوہار ہائی کورٹ نے مقتولوں کے خون کا سودا کر لیا قاتلوں سے
 

Back
Top