"رحمان ملک کے مشورے"

barca

Prime Minister (20k+ posts)
Rehman-Malik1.jpg

pg15.gif
 
<ChOuDhArY>

Chief Minister (5k+ posts)
Re: رحمان ملک کے مشورے

Anything against punjab Govt. is against Jamhuriat so how Patwari shareef can lead such a protest.. !!
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جس ترھا اسنے کراچی میں آونیاں جاونیان لگا رکھی ہے اگر اسی ترھا پنجاب میں بھی جاتا ہوتا تو اب تک سارے ہڑتالی ڈاکٹر مارے جا چکے ہوتے
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جس ترھا اسنے کراچی میں آونیاں جاونیان لگا رکھی ہے اگر اسی ترھا پنجاب میں بھی جاتا ہوتا تو اب تک سارے ہڑتالی ڈاکٹر مارے جا چکے ہوتے
تو ذرا یہ غور یہاں بھی اس کی حمایت میں کون کون آتا ہے (bigsmile)
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
جو ایک دو ڈاکٹر ہیں یہاں ووہی آنے ہیں ، باقی تو پورا فورم اسکو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے

تو ذرا یہ غور یہاں بھی اس کی حمایت میں کون کون آتا ہے (bigsmile)
 
barca

Prime Minister (20k+ posts)
جو ایک دو ڈاکٹر ہیں یہاں ووہی آنے ہیں ، باقی تو پورا فورم اسکو جوتی کی نوک پر رکھتا ہے
ڈاکٹر کی حمایت میں ڈاکٹر رحمان ملک