رحمان ملک مریم نواز بن گیا

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

image.axd

p8_49.jpg

Last edited by a moderator:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اب اسنے جو بولا ہائی اسکا الٹا کرکے دیکھو ..

ملک ریاض کو مینے ایس ایم ایس کیا

مینے انٹرویو بوہت شوق سے دیکھا تھا

اٹارنی جنرل نے مدد مانگی اور مینے دے دی
 
brilTek

Senator (1k+ posts)
اب اسنے جو بولا ہائی اسکا الٹا کرکے دیکھو ..

ملک ریاض کو مینے ایس ایم ایس کیا

مینے انٹرویو بوہت شوق سے دیکھا تھا

اٹارنی جنرل نے مدد مانگی اور مینے دے دی

100% correct

InsafianPTI

Minister (2k+ posts)
I think he asked MN to text on his behaf too,

I bet they all shareefs, bhuttos, zardaris, maliks, gillanis, chaudhrys etc sat down together and planed this interview. But hai ree kismaat.

I wonder which place they used, was it Raiwind or Bilawaal House, I mean these are the most sacred places for them all anyway, kissi aisi waisi jagha ka intikhaab thori karein gaye.;)
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اب اسنے جو بولا ہائی اسکا الٹا کرکے دیکھو ..

ملک ریاض کو مینے ایس ایم ایس کیا

مینے انٹرویو بوہت شوق سے دیکھا تھا

اٹارنی جنرل نے مدد مانگی اور مینے دے دی
hahaha! Ulta karnay se to bilkul Mariam Nawaz lagay ga!(bigsmile)
 
truthinworld

MPA (400+ posts)
I think he asked MN to text on his behaf too,

I bet they all shareefs, bhuttos, zardaris, maliks, gillanis, chaudhrys etc sat down together and planed this interview. But hai ree kismaat.

I wonder which place they used, was it Raiwind or Bilawaal House, I mean these are the most sacred places for them all anyway, kissi aisi waisi jagha ka intikhaab thori karein gaye.;)

پی ٹی آئی کا ممبر ساز کارکن۔
مبشر لقمان۔

5bo5qg.jpg

jangjoo786

Chief Minister (5k+ posts)

پی ٹی آئی کا ممبر ساز کارکن۔
مبشر لقمان۔

5bo5qg.jpg

پی ٹی آیی کے حق میں بھی لوگ ہیں اور خلاف بھی۔
دلوں کا حال تو صرف اللہ تعالی جانتا ہے۔
اللہ تعالی کسی بھی خراب انسان کا دل کسی بھی وقت اچھایی کی طرف موڑ سکتا ہے ۔
بہت سے لوگوں کو اللہ تعالی سیدھا رستہ دکھا دیتا ہے۔
اب اگر کویی سپورٹر کل کو کویی غلط کام کریں تو
اس میں پی ٹی آیی کا کیا قصور۔
پی ٹی آیی کویی کلب یا لیمیٹڈ کمپنی نہیں
بلکہ پاکستان کی سب سے بڑی عوامی پارٹی ہے
اور عوام میں اچھے بھی ہوتے ہیں اور برے بھی۔
اور یہ تو پارٹی کا ممبر بھی نہیں۔
اس لیے باقی پارٹیوں کے نوکروں،
اپنا یہ بھاشن بند کرو
اور اپنی پارٹیوں پر توجہ دو۔
مثال کے طور پر
نوازشریف اپنی پبلسٹی اور سفارش کے لیے مریم نواز کو ہی کیوں آگے کرتی ہے؟
کیا دنیا کا کویی غیرت مند باپ اپنی سیاست کے لیے ایسی گھٹیا حرکت کر سکتا ہے؟
میرے بھاییوں کچھ بھی کہو
تاثر تو یہی ملے گا نا
۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
I think he asked MN to text on his behaf too,

I bet they all shareefs, bhuttos, zardaris, maliks, gillanis, chaudhrys etc sat down together and planed this interview. But hai ree kismaat.

I wonder which place they used, was it Raiwind or Bilawaal House, I mean these are the most sacred places for them all anyway, kissi aisi waisi jagha ka intikhaab thori karein gaye.;)
hajjam malik zinda baad double shiftia family maryam nawaz of of nangi league zinda baad
 
truthinworld

MPA (400+ posts)

کیا دنیا کا کویی غیرت مند باپ اپنی سیاست کے لیے ایسی گھٹیا حرکت کر سکتا ہے؟
میرے بھاییوں کچھ بھی کہو
تاثر تو یہی ملے گا نا
۔
[/right]
دنیا کا واحد غیرت مند باپ۔

dau.jpg

لعنت ہے۔

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

الزام تو دھونا ہی چاہئے۔
نہ کہ عمران خان کی طرح۔

dau.jpg

ہا ہا ہا

بہت جلد سٹپٹا جاتے ہو بڑے بھائی

ذاتیات پر جانا اچھی بات نہیں ہوتی وہ کہتے ہیں نا گھر کا بھیتی لنگا ڈھائے

چلیں اگر آپ کی بات مان بھی لی جائے پھر بھی عمران میں اور" منی "میں کچھ خاص فرق نہیں اگر تھوڑا بہت ہوگا تو وہ یہ ہی کہ منی نے زیادہ احتیاط برتی
اور عمران لاپرواہی کر گیا

فرق تو بہت ہے دونوں میں۔
اگر آپ نہ مانیں تو الگ بات ہے۔

سیاست میں تو ایسے الزام مخالف لگاتے ہی رہتے ہیں۔
سیاست تو ہے ہی گندہ کھیل۔

لیکن عران پر الزام سیاست میں آنے سے پہلے کا ہے۔
کسی سیاسی مخالف نے یہ الزام نہیں لگایا۔

RashidAhmed

Moderator
Staff member
Siasat.pk Web Desk

فرق تو بہت ہے دونوں میں۔
اگر آپ نہ مانیں تو الگ بات ہے۔

سیاست میں تو ایسے الزام مخالف لگاتے ہی رہتے ہیں۔
سیاست تو ہے ہی گندہ کھیل۔

لیکن عران پر الزام سیاست میں آنے سے پہلے کا ہے۔
کسی سیاسی مخالف نے یہ الزام نہیں لگایا۔

عمران خان پر سب سے پہلے 1997 میں یہ الزام لگاتھا۔ اس وقت مشاہد حسین سید ن لیگ کے میڈیا سیل کے انچارج تھے۔ لیکن میں متفق نہیں ہوں کہ سیاست گندا کھیل ہے۔ سیاست قائداعظم، علامہ اقبال نے بھی کی ہے۔