یہ میڈیا والے اپنی بہن کی شادی پر انڈین گانے لگانے کبھی نہیں بولتے اور تو اور الفاظ کو توڑ موڑ اوراوپر نیچے کر کے بیان کرناضروری ہے باقی الله پاک ان کی جوڑی کو سلامت اور آباد رکھے آمین ثم آمین
اس سے پہلے اسی نیوز بلیٹن میں یہ بھارتی افواج کی پاکستانی بارڈر پر اشتعال انگیز کاروایوں کا ذکر کر رہے تھے اور پھر دو بھارتی گانوں پر مشتمل یہ خبر اور اس کے بعد دس منٹ کے لئے بالی وڈ کی خبریں
کوئی اگر منافقت کی انتہا دیکھنا چاہتا ہے تو اسے چاہیے کہ پاکستانی میڈیا کا بغور مشاھدہ کرے
Our news are not less than a bollywood film shows all scenes, songs and dance, crime and action. Cheap media of Pakistan Indian songs Indian accent. they will be better off if they give Pakistan to India.