Bubber Shair
Chief Minister (5k+ posts)
تبلیغی جماعت اور اس کے ایک بھاری بھرکم حمایتی مولوی اشرفی کا جھوٹ آج اس وقت کھل گیا جب پولیس نے راے ونڈ شہر میں کرونا وائرس پھیلنے کی اطلاعات پر ایک بڑا ایکشن لیا
ہفتے بھر کی دہایئون کے بعد بھی تبلیغی جماعت کے بڑوں کے کان پر جوں تک نہیں رینگی اور آخر کار پولیس کو آج ایک بڑا ایکشن ان کے خلاف لینا پڑ گیا ہے، پولیس نے راے ونڈ مرکز کی ناکابندی کرکے پچاس کے قریب تبلیغیوں کا ٹیسٹ کروایا تو ان میں سے آدھے سے زیادہ کرونا وائرس کے شکار نکلے جنہیں فوری طور پر قرنطینہ سنٹر منتقل کردیا گیا ہے
قوم کا علما دیوبند کے بڑوں اور فوج کے جرنیلوں سے سوال ہے کہ ان کو کیوں اتنی ڈھیل دی گئی ہے؟
غریب مزدور، ریڑھی بان اور چنے بھوننے والے دیہاڑی دار تو گھروں میں رہنے پر پابند ہیں مگر ان کو کھلی چھٹی دی ہوی ہے، ان کو کس نے یہ حق دیا ہے کہ غریب کے بچوں کو یتیم کریں؟
ان کی بات کو امیر بندہ تو کم ہی سنتا ہے مگر غریب طبقہ جس کو یہ زبردستی گھیر لیتے ہیں جب ان سے وائرس لے کر ہسپتالوں کو جاے گا تو پیچھے سے ان کے افلاس زدہ بچوں کو کھانا کون دے گا؟
سلیم صافی نے بھی مولانا طارق جمیل کو بلایا تو یہ نہیں پوچھا کہ تین روزہ اجتماع کیون کیا گیا؟
مولوی طارق جمیل نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مکہ میں جیسے کبھی حج نہیں رکا ویسے ہی ہمارا اجتماع بھی کبھی نہیں رکا، نعوذ بااللہ ، میرے نزدیک مولانا بڑا بول بو گئے ہیں میں ان کوبتانا چاہتا ہوں کہ خانہ کعبہ کی تو گارنٹی ہے جب تک دنیا ہے آباد رہے گا مگر آپ کا سینٹر کل ہوگا یا نہیں اس کی کوی گارنٹی نہیں
آپ کی اوقات ہی کتنی ہے جو راے ونڈ کو خانہ کعبہ کی طرح کہہ رہے ہیں؟
آپ قوم سے معافی مانگئے استغفار کیجئے اور پولیس کو چاہئے کہ ان راے ونڈیوں کے خلاف سول نافرمانی کے پرچے کاٹ کر ان کے بڑوں کو فوری گرفتار کرے
سورس

- Featured Thumbs
- https://javedch.com/wp-content/uploads/2016/02/15-25.jpg