راولپنڈی کے کمشنر نے کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملے ہوئے تھے،

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
راولپنڈی کے کمشنر نے کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملے ہوئے تھے، 9 مئی کی جوڈیشل انکوائری بھی اسی لیے نہیں ہو رہی کیونکہ قاضی ان کے ساتھ ملا ہوا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1833125815418339340 جنرل عاصم منیر نے تحریری طور پر لندن ایگریمنٹ کیا،ایگریمنٹ تھا کہ پی ٹی آئی کو ختم کیا جائے گا اور ہمارے خلاف کیسز بنائے جائیں گے، جنرل عاصم منیر کو پیغام بھجوایا تھا کہ مجھے لندن ایگریمنٹ کا معلوم ہے، انہوں نے کہا تھا کہ فکر نہ کریں میں نیوٹرل رہوں گا

https://twitter.com/x/status/1833139863211720995 گارنٹی دی گئی تھی کہ 8 ستمبر جلسے کے لیے این او سی دیا جائے گا اور سہولیات فراہم کی جائیں گی لیکن جلسے کو روکنے کے لیے کنٹینرز لگائے گئے اور رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور پھر کہا گیا کہ سات بجے جلسہ ختم کریں

https://twitter.com/x/status/1833136190096040132 پاکستان میں قانون کی دھجیاں اُڑائی جا رہی ہیں تمام اداروں کو ایک جماعت ختم کرنے پر لگا دیا گیا ہے

https://twitter.com/x/status/1833131630958952907 مجھے کہا گیا تھا 3 سال خاموش رہو ، مقدمات ختم، اگر مقدمات سے ریلیف لینا ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا

https://twitter.com/x/status/1833137353696686479 ملک بیرون ملک پاکستانیوں کی سرمایہ کاری سے بچے گا،بیرون ملک مقیم پاکستانی سرمایہ کاری کریں تو قرضوں کی ضرورت نہیں پڑے گی

https://twitter.com/x/status/1833128973401727026 اگر میں نے مقدمات سے ریلیف لینا ہوتا تو ملک سے بھاگ جاتا ، مجھے یہی کہا گیا تھا کہ3 سال خاموش رہو مقدمات ختم ہو جائیں گے، یہ سب صرف عاصم منیر میری وجہ سے کر رہا ہے ہماری تاریخ ہے عورتوں سے ایسا نہیں کیا جاتا
https://twitter.com/x/status/1833127790326997491 https://twitter.com/x/status/1833167891320963140 https://twitter.com/x/status/1833204685521752415
 
Last edited:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
افسوس ہے کہ بےشرم عاصم منیر اور حکومتی افسروں کا اس بات پر کوئی اثر نہیں ہوتا