راولپنڈی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں چاکلیٹ کھانے پر میاں بیوی نے 13 سالہ گھریلوملازمہ پر تشدد کیا جس کے باعث وہ دم توڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں چاکلیٹ کھانا 13 سالہ ملازمہ کی جان لے گیا۔۔ر میاں بیوی نے 13 سالہ گھریلو ملازمہ 12اقرا پر بدترین تشدد کیا ہے جس کے باعث اسکے سر کی نازک ہڈیاں توڑ دیں
https://twitter.com/x/status/1889568647208673759
اقراء کی حالت بگڑنے پر مالکان نے تشویشناک حالت میں ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا تاہم جانبر نہ ہوسکی
https://twitter.com/x/status/1889589807623369034
واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس نے میاں بیوی کو گرفتار کرلیا ہے اور مقدمہ درج کرلیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1889550586095476752
دوسری جانب سماء ٹی وی کے صحافی یاسر حکیم نے انکشاف کیا ہے کہ چاکلیٹ گم ہونے پر مالکان کے تشدد کا نشانہ بننے والی کمسن گھریلو ملزمہ اسپتال میں دم توڑ گئی،ظالم میاں بیوی باندھ کر بچی پر تشدد کرتے رہے سر کی ہڈیاں بھی توڑ دیں،4دن تک اسپتال نہ لیکر گئے